Muhammad Jahangeer

Muhammad Jahangeer Student of AL-HAJ AHMAD ALI HAKIM (نعت گو شاعر)

ہوندے ڈھیر وڈے لجپال نے نوکر زہرا دے❤️
27/09/2026

ہوندے ڈھیر وڈے لجپال نے نوکر زہرا دے❤️

03/09/2026

احمد علی حاکم صاحب کے اس کلام پر جتنی تکلیف قادیانیوں اور اہلسنت کے لبادے میں موجود کچھ جاہلوں کو ہوئی ہے، آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ جسے اللہ عزتوں سے نوازے، اسے کوئی نہیں گرا سکتا۔

استادِ محترم کا یہ کلام آج ہر چھوٹے بڑے کی زبان پر ہے، اور یہی اس کلام کی مقبولیت اور اثر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

27/08/2026

استاد محترم الحاج احمد علی حاکم صاحب کا ربیع الاول کے حوالے سے بالکل نیا کلام ✍️

26/08/2026

محبوبِ خدا ﷺ کا آیا ہے، اے آمنہؓ، تیرے آنگن میں 🌙✨
جس چاند کا چاند بھی عاشق ہے،وہ چاند ہے تیرے دامنِ میں 💚

کلام: احمد علی حاکم

ؓ ﷺ

26/08/2026

کھانا کوئی بدعت نہیں اچھا کھائو اچھا پکائو چاہے وہ محرم کا ہے ربیع الاول کا یا پھر شب برات کا نیت خالص اللہ کی رضا کے لئے ہونی چاہیے دوسروں کو کھلانا بہترین عمل ہے

26/08/2026

سوائے ابلیس کے جہاں میں سب ہی تو خوشیاں منا رہے ہیں

عید میلاد النبی مبارک
😊😍

26/08/2026

Ahmad Ali Hakim Beautiful Kalam||Rabi ul Awal Special

25/08/2026

Ahmad Ali Hakim Beautiful Kalam||Ahmad Ali Hakim||Rabi ul Awal Special

24/08/2026

ربیع الاول کے حوالے سےآپ کا استاد محترم الحاج احمد علی حاکم صاحب کا پسندیدہ کلام کونسا ہے
ایک کلام کومنٹ میں لازمی بتائیں

19/08/2026

استاد محترم الحاج احمد علی حاکم صاحب ❤️

Address

London

Telephone

+923017515726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Jahangeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Jahangeer:

Shortcuts

Share