Gujranwala گوجرانوالہ

Gujranwala گوجرانوالہ Gujranwala, known as the "City of Wrestlers," is a vibrant hub in Punjab, Pakistan.

13/08/2025

🌧 گوجرانوالہ میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ
پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 15 اگست تک شدید بارشوں کا امکان، نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ۔ شہری احتیاط کریں۔ 🚨

گوجرانوالہ کی تاریخ میں وہ سب کام جو کوئی نہ کر پایا موجودہ ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کسی بھی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لا...
12/08/2025

گوجرانوالہ کی تاریخ میں وہ سب کام جو کوئی نہ کر پایا موجودہ ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کسی بھی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کر دکھایا ناجائز تجاوزات ہوں ماحولیاتی آلودگی کا معاملہ ہو گوالہ کالونی یا جی ٹی روڈ کو کھلا کرنا اور میٹرو کے لیئے گنجائش پیدا کرنا ان کا کہنا ہے میں اس شہر کا ستر سالہ پرانا سیوریج کا تمام نظام نیا بنانے جا رہا جو آنے والے وقتوں میں بھی شہر میں پانی کھڑا نہ ہونے دے گا عنقریب آپ بازاروں کے اندر ایک ترتیب اور بجلی کی تاروں کے گھنجل ختم ہوتا دیکھیں گے اور یہ سب آپ چھ ماہ کے اندر اندر ہوتا دیکھیں گے

11/08/2025

عمران خان کی زمین کی نیلامی آج
’ یہ جائیداد بنی گالہ کے قریب واقع ہے اور یہ فرح گوگی کے نام منتقل ہوئی جس کے بینیفشری عمران خان تھے ‘
اسلام آباد اتنظامیہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود ہیں۔ اس...
10/08/2025

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود ہیں۔ اس دورے کے دوران انہوں نے اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے علاوہ پاکستانی نژاد کمیونٹی کے اراکین سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔

ٹیمپا میں، سی او اے ایس نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای۔ کُرِلا کی ریٹائرمنٹ تقریب اور ایڈمرل بریڈ کوپر کی کمان سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی۔ سی او اے ایس نے جنرل کرلا کی مثالی قیادت اور پاک-امریکہ عسکری تعاون کو مضبوط بنانے میں ان کی قیمتی خدمات کو سراہا، اور ایڈمرل کوپر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون جاری رہے گا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین سے ملاقات کے دوران باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سی او اے ایس نے جنرل کین کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ اس موقع پر سی او اے ایس نے دوست ممالک کے ڈیفنس چیفس سے بھی غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔

پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کے دوران سی او اے ایس نے انہیں پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھنے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔ پاکستانی کمیونٹی نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا

09/08/2025

7/8 August 2025 ki raat ko, Indian-backed Khawarij jo proxy outfit TTP Fitna al-Khawarij se taluq rakhte hain, ne Pakistan-Afghanistan border ke Sambaza area, Zhob District, Balochistan se ghuspaith ki koshish ki.

Bar waqt intel aur Pakistan ki security forces ki tezi se ki gayi action ki wajah se yeh infiltration attempt poori tarah nakaam banayi gayi.

33 terrorists ko precise aur skillful engagement mein niptaya gaya.
Wahan se aik bari miqdaar mein asla, goli barood aur dhamaka khez mawaad bhi baramad kiya gaya.

Sanitization operations abhi jaari hain taake ilaqe ko baaqi rehne wale khatron se paak kiya ja sake.

Pakistan ki security forces mulk ki sarhadon ki hifazat aur ghair mulki sponsord dehshatgardi ko khatam karne ke liye poori tarah pur azm hain.

09/08/2025

اے اللہ! ہم نے صبح کی اور تمام بادشاہی اللہ ہی کی ہے، اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے حمد ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

06/08/2025

گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں بھیک مانگنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سنٹرل ہسپتال میں پانچ بچوں کی ولادت ماں اور بچے بخیریت سے ہیںوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گزارش ہے مہنگائی کے اس دور می...
05/08/2025

سنٹرل ہسپتال میں پانچ بچوں کی ولادت ماں اور بچے بخیریت سے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گزارش ہے مہنگائی کے اس دور میں بچوں کی کفالت گورنمنٹ اٹھائے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں ماں باپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

04/08/2025

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے خصوصی امدادی پیکج کی پہلی کھیپ آج روانہ کی جائے گی۔ 100 ٹن ضروری خوراک اور طبی سامان پر مشتمل یہ کھیپ اسلام آباد سے اردن کے دارالحکومت عمان کے لیے خصوصی پرواز کے ذریعے روانہ ہوگی

03/08/2025

پنجاب حکومت نے لاہور میں 40 کلومیٹر طویل “گرین کوریڈور” کی منظوری دے دی ہے، جو شاہدرہ سے رائیونڈ تک پھیلا ہوگا۔ اس منصوبے کا مقصد سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانا ہے تفصیل کمنٹ میں۔ 👇

02/08/2025

برطانیہ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، “محمد” مسلسل دوسرے سال بھی انگلینڈ اور ویلز میں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے سب سے مقبول نام قرار پایا ہے

01/08/2025

پنجاب میں پیرا فورس لوگوں کی ناجائز عمارتیں تھڑے توڑنے کے ساتھ ساتھ ان افسروں کے بھی گوڈے گِٹّے توڑیں جن کی بدولت یہ قبضہ ہوا تھا

Address

London

Telephone

+31630556595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala گوجرانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala گوجرانوالہ:

Share

Category