
10/10/2025
انڈین ٹیم کا فیوچر مضبوط ہاتھوں میں ھے 🥵
ابھیشک شرما ، تلک ورما اور سنجو سمسن اور جیسوال کمال کے پلئیرز ملے ھیں انڈیا کو یقین کرو ہم پاکستانی اگر اُنکی سی ٹیم سے بھی کھیلیں تُو بھی مُشکل ھے کہ جیت پائیں اِتنا ٹیلنٹ ھے اُنکے پاس 😱
ویسے ٹیلنٹ ہمارے پاس بھی ھے مگر ھمارے ٹیلنٹ کو تراشنے اور آگے لیکر آنے والا کوئی نہیں آج سے جو بھائی بھی پرموشن چاھتا ھے اپنی ڈومیسٹک کی ویڈیو بنا کر مجھے انباکس کرے پوسٹ میں کروں گا انشاء اللہ پاکستان ٹیم کو ٹیلنٹڈ پلیئرز سے بھر دینا ھے 🫵