07/11/2024
کرولا گینگ نے شہر میں گاڑی چوری کرنے کی کوشیش ، لیکن جوہر بلاک 2 میں چوکیدار نے ان کی یہ کوشش ناکام بنا دی۔ بدقسمتی سے، یہی گینگ بعدمیں بلاک 14 میں کامیاب ہو گیا اور وہاں سے گاڑی چوری کر لی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پہلے ریکی کرتے ہیں اور پھر واردات انجام دیتے ہیں۔ اس ویڈیو نے ان کے منظم طریقے سے کام کرنے کے انداز کو بے نقاب کر دیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ گینگ کتنی مہارت سے گاڑیاں چوری کرتا ہے۔