Naik M

Naik M Islamic

لائک۔۔۔دو
27/09/2026

لائک۔۔۔دو

21/09/2026
20/09/2026

Short reels..

17/09/2026

درود شريف مو هیر نه شی.see more

14/09/2026

Assalmo alykum
Slam ka jawab koye dyn sakty hn..?

ماشاالله یہ دیکوں بهت اچها نام بنایا هوا ہے
09/09/2026

ماشاالله یہ دیکوں بهت اچها نام بنایا هوا ہے

05/09/2026

آپکے گھر میں سب سے چھوٹے بچے کا نام کیا ہے؟
کمنٹ میں ضرور جواب دیں!

31/07/2026

مجھے میرے ماں باپ سے ملائیں۔۔!!

اس خاتون نے اپنی داستان سنائی تو سن کر کانپ گیا۔
کہتی ہے: میری عمر چار سے پانچ سال تھی،میرے والد کا ایک بہت ہی عزیز دوست جسکا نام *** تھا ۔اسکا ہمارے گھر آنا جانا بھی لگارہتا تھا۔
والد کے دوست نے ایک دن مجھے کہا چلو تمہیں جھولا جھلاتا ہوں۔میں خوشی خوشی ساتھ روانہ ہوگئی۔
وہ مجھے ٹرک میں بٹھاکر دور کہیں اپنے ایک رشتےدار کے ہاں لے گیا اور مجھے کہا یہ تمہارے ماں باپ ہیں۔
جیسے جیسے میرے والدین شاید ڈھونڈتے ڈھونڈتے قریب پہنچتے وہ شخص کسی دوسرے رشتے دار کے پاس منتقل کردیتا۔ میں تقریبا 8 سال انکی قید میں رہی چار سے پانچ جگہے تبدیل کئے انہوں نے۔
پھر آخری بار جس گھر میں تھی اس گھر میں ایک بزرگ موجود تھا۔ایک دن گھر میں کوئی نہیں تھا۔ بزرگ نے مجھے کہا بیٹا یہاں سے نکل کر تم بھاگ جاو۔ جہاں بھی جاوگی اللہ تمہارا بھلا کرےگا لیکن یہاں سے کسی صورت خود کو نکال دو۔
میں نکل کر ایسے بھاگی کہ پیچھے دیکھا ہی نہیں جاتی رہی جاتی رہی۔
کسی علاقے میں پہنچ کر ایک فیملی کے ہاتھ لگی۔ انہوں نے مجھ رکھ لیا۔ میں 13 سال کی ہوچکی تھی۔ 13 سال کی عمر میں میری شادی کرلی گئی۔
سال 2001 میں میری شادی ہوئی تھی۔8 سال قید اور چھبیس سال شادی کے ہوئے۔34 سال قبل کا واقعہ ہے یہ۔
میری دھندلی یادوں کے مطابق میرا نام گھر میں عندل حفیظ تھا والد کا نام انور تھا اور والدہ کا نام سکینہ تھا۔ اور ہمارے ایک ماموں کا نام نواز ڈوگر تھا۔
ہمارا گھر گاوں میں تھا۔کھیتوں کے درمیان گھر بنا ہوا تھا۔گھر کے باہر کنواں تھا۔قریب میں امرود کا درخت تھا۔اور ایک دربار بھی تھا۔
میں ابھی پانچ بچوں کی ماں ہوں لیکن میرے ماں باپ کی یاد آج تک مجھے چین سے جینے نہیں دے رہی۔
خدا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں
تمام دوست انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829

31 july 2026

27/07/2026

خون اور جسمانی کمزوری کیلئے

سخت مقابلہ - شادی کہاں کرنی چاہیے؟ *اپنوں میں ❤️*  *غیروں میں 👍🏻*  *کوئی بھی مل جائے😂**کوئی دیتا ہی نہیں 😢*
24/07/2026

سخت مقابلہ - شادی کہاں کرنی چاہیے؟

*اپنوں میں ❤️*
*غیروں میں 👍🏻*
*کوئی بھی مل جائے😂*
*کوئی دیتا ہی نہیں 😢*

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naik M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naik M:

Shortcuts

Share