Malik Arslan Awan

Malik Arslan Awan /Writer/Blogger/Digital content creator/current affairs
(3)

26/10/2025

‏شہید بیٹے کے قت ل کا انصاف مانگتے مانگتے شہید ارشد شریف صاحب کی والدہ اپنے بیٹے کے پاس چلی گئیں
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔

25/10/2025

خاندانی انسان وہی ہوتا ہے،
جس پر چاہے زوال آئے یا عروج،
وہ حالات کے مطابق اپنے رشتے یا رویے نہیں بدلتا۔ ✨

22/10/2025

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤

21/10/2025

جب تک تم توہین سے پریشان اور تعریف سے خوش ہو، تب تک تم غلام ہو۔

19/10/2025

اپنے اردگرد مثبت اور حوصلہ افزا لوگوں کی صحبت اختیار کرو۔ ان کا اثر تم پر ضرور پڑے گا۔

13/10/2025

آج الفاظ ختم ہوگۓ۔
قابل ِ مزمت 💔
اپنے لوگ ہیں یہ۔اپنے ہیں۔بات کریں۔ ریاست ماں ہے۔کردار بھی ماں والا ادا ہو۔بات کریں۔میرا پاکستان ہے ٗ ہم سب کا پاکستان ہے۔بات کریں آپس میں۔پر امن رہیں۔

12/10/2025

‏یا اللہ ملک پاکستان پر رحم فرما۔۔۔ اس ملک کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرما۔۔اس کی سرحدوں کی حفاظت فرما۔

آمین۔۔۔

10/10/2025

‏پاکستان نے حملہ تندور والوں پر کیا اور ماتم سندور والے منا
رہے ہیں۔

پاکستان زندہ باد

09/10/2025

کیا گنڈاپور کو ہٹانے کا عمران خان کا فیصلہ درست یے؟

07/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب اس رائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گۓ

06/10/2025

جنازوں میں دوڑ کر شرکت کرنے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی زندگی کے مشکل وقتوں میں ان کا سہارا بنو۔

05/10/2025

دوسروں کو ہر وقت تولنے والے خود بڑے ہلکے ہوتے ہیں ۔۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Arslan Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category