09/27/2026
🚨 پی سی بی نے ظلم کے انتہا کردی 🚨
پی سی بی نے محمد رضوان پر بڑی پابندیاں عائد کی ہیں محمد رضوان کسی بھی قسم کی بین الاقوامی، لیگ یا ڈومیسٹک سطح کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے، پاکستان سے باہر سفر نہیں کر سکتے،ایک رپورٹ کے مطابق وہ عمرہ پر بھی نہیں جا سکتے، لاہور میں این سی اے میں پریکٹس سیشنز میں حصہ نہیں لے سکتے اور میڈیا سے بات نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ 9 کمپنیوں نے محمد رضوان کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کر دیے ہیں۔
پی سی بی کے پاس ثبوت کوئی نہیں لیکن پابندیاں ایسے لگائیں گئے ہیں جیسے محمد رضوان نے کوئی بہت بڑا جرم کیا ہو۔
محمد رضوان کو سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ وہ ہر غلط کام پر سوال اٹھاتا ہے ٹیم سیلیکشن سے لیکر جوئی کے کمپنیوں تک اور سب سیدھا بات کرتا ہے چاپلوسی نہیں کرتا دوسری بات یہ کہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ ٹیم کو اسلام اور دین کے دعوت دیتا رہتا ہے نماز کے تلقین کرتا ہے اور دوسرے کھلاڑیوں کو بھی غلط کا ساتھ نہ دینے کے لئے بات کرتا ہے لیکن انشاء اللہ سازش کرنے والے بے نقاب ہوگے اور محمد رضوان کو اللّٰہ تعالیٰ سرخرو کریگا 💚❤