
29/09/2025
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور سلمان آغا کے درمیان میچ کے بعد تلخ کلامی کی وجہ سامنے آگئی رپورٹ کے مطابق ہیڈ کوچ نے سلمان آغا کو پیغام بیجھا کہ حارث رؤف کو رنز پڑرہے آپ اوور صائم ایوب سے کروائے لیکن سلمان آغا نےبجائے کوچ کے بات ماننے کے اپنی من مانیاں کی اور میچ بھارت کو گفٹ کردیا جس پر میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں ہیڈکوچ نے سلمان آغا کو کھری کھری کھری سنادی اور ساتھ میں حارث رؤف کیساتھ ہاتھ بھی نہیں ملایا