News and knowledge

  • Home
  • News and knowledge

News and knowledge This page is all about newsand knowledge around the world. keep learning to improve your knowledge

ریحام خان کا اپنی سیاسی جماعت پاکستان ریپبلک پارٹی بنانے کا اعلان۔۔ "
15/07/2025

ریحام خان کا اپنی سیاسی جماعت پاکستان ریپبلک پارٹی بنانے کا اعلان۔۔ "

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے شہری رہا ہوگئے۔ جن سے زبردستی ویڈیو بیان جاری کروانے کے بعد بھی ان کو غیر قانونی طور پر اغ...
15/07/2025

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے شہری رہا ہوگئے۔ جن سے زبردستی ویڈیو بیان جاری کروانے کے بعد بھی ان کو غیر قانونی طور پر اغواء کر کے رکھا گیا تھا، سوشل میڈیا پر آواز اٹھنے کے بعد عدالت پیش کیا گیا جہاں سے شہری کو رہا کر دیا گیا۔

ہاتھوں میں بالز اُٹھائے انوکھے شاہکار کو سوشل میڈیا کے ہاتھوں تنقید کے بعد فوری ہٹایا جا رہا ہے۔۔!!
15/07/2025

ہاتھوں میں بالز اُٹھائے انوکھے شاہکار کو سوشل میڈیا کے ہاتھوں تنقید کے بعد فوری ہٹایا جا رہا ہے۔۔!!

مجھے شو آف بالکل پسند نہیں ہے، مریم نواز
14/07/2025

مجھے شو آف بالکل پسند نہیں ہے، مریم نواز

میں نے وردی نہیں پہنی لیکن مجھے اللہ اور عوام نے وزیراعلیٰ کی  کُرسی پر بٹھایا ہے تو طاقت میرے ہاتھ میں ہے، مریم نواز
14/07/2025

میں نے وردی نہیں پہنی لیکن مجھے اللہ اور عوام نے وزیراعلیٰ کی کُرسی پر بٹھایا ہے تو طاقت میرے ہاتھ میں ہے، مریم نواز

عوام  کو اہم پیغام دینے کے لیے دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ ایونیو پر انتظامیہ نے 2 گولڈن ہاتھوں والی نئی یادگار نصب ...
13/07/2025

عوام کو اہم پیغام دینے کے لیے دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ ایونیو پر انتظامیہ نے 2 گولڈن ہاتھوں والی نئی یادگار نصب کر دیا آپ کی اس یادگار کے بارے میں کیا رائے ہے عوام کو کیا پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے ؟؟

بے حس معاشرے کا غیر اخلاقی رویہ ناقابل قبول ہے۔  حمیرا اصغر علی پر حالیہ میڈیا کوریج نے اخلاقیات اور شائستگی کی تمام حدی...
13/07/2025

بے حس معاشرے کا غیر اخلاقی رویہ ناقابل قبول ہے۔
حمیرا اصغر علی پر حالیہ میڈیا کوریج نے اخلاقیات اور شائستگی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ ایسے بے حس، غیر انسانی اور غیر ذمہ دارانہ رویے کو برداشت نہیں کیا جانا چاہیے۔ ہم پیمرا پر زور دیتے ہیں کہ وہ ان خلاف ورزیوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کرے اور سائبر ونگ کو یوٹیوب چینلز، ٹک ٹاک اکاؤنٹس، اور اس میں شامل دیگر سوشل میڈیا پورٹلز تک رسائی کو محدود کرے۔

عوام کو یہی اُمید تھی کہ مسلم لیگ ن آئے گی تو ہی لیپ ٹاپ، اسکالر شپ اور مفت ادویات ملیں گی۔مریم نواز
13/07/2025

عوام کو یہی اُمید تھی کہ مسلم لیگ ن آئے گی تو ہی لیپ ٹاپ، اسکالر شپ اور مفت ادویات ملیں گی۔مریم نواز

لاہور میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ سے متعلق نامناسب الفاظ بولنے والے شہری کو پولیس نے اٹھا لیا۔۔۔ 'میں حکومت پاکستان سے معذ...
12/07/2025

لاہور میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ سے متعلق نامناسب الفاظ بولنے والے شہری کو پولیس نے اٹھا لیا۔۔۔ 'میں حکومت پاکستان سے معذرت چاہتا ہوں، سی ایم صاحبہ زندہ باد، پاک فوج زندہ باد'، تنقید کرنے والے شہری کا ویڈیو بیان

اللہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا ؟ تو میں کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا"شہباز شریف
12/07/2025

اللہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا ؟ تو میں کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا"شہباز شریف

ہم یہ نہیں کہتے کہ انہوں نے جو بھی کہا وہ ٹھیک کہا ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ جو بھی کہا پبلک انٹرسٹ میں کہا اور سب سے دلفر...
12/07/2025

ہم یہ نہیں کہتے کہ انہوں نے جو بھی کہا وہ ٹھیک کہا ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ جو بھی کہا پبلک انٹرسٹ میں کہا اور سب سے دلفریب لمحہ وہ تھا جب چاچا جی نے دل کی بات کہی اور پھر کہا: "جا ہن چاڑھ دے نیٹ تے۔" 🤣

12/07/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News and knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share