14/08/2025
اس بار جشنِ آزادی کا جوش کیوں غیر معمولی ہے؟ 🇵🇰✨
مئی میں ہم نے جو بھارت کو تارے دکھائے، اس نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا۔
آج ہر چہرہ فخر سے جگمگا رہا ہے، ہر ہاتھ میں سبز ہلالی پرچم ہے، اور ہر دل ایک ہی صدا دے رہا ہے — پاکستان زندہ باد! 💚
تاثر یہ تھا کہ لیڈر جیل میں ہے، لوگ جشن نہیں منائیں گے…
مگر یاد رکھیں! اس مٹی کی محبت دل سے کوئی نہیں نکال سکتا۔ یہ محبت کسی نام نہاد بیانیے کی محتاج نہیں۔
آئیے مل کر اس جذبے کو مضبوط بنائیں اور اپنی آزادی کی حفاظت کریں۔