Iqrar Ul Hassan

Website Contact the business

Iqrar Ul Hassan This is the official page of celebrity journalist Iqrar Ul Hassan, the anchor of TV show Sar-e-Aam on ARY News

آپ کسے ذمے دار سمجھتے ہیں؟
16/07/2026

آپ کسے ذمے دار سمجھتے ہیں؟

15/07/2026

قابلیت کی بجائے چاپلوسی، وفاداری اور رشتے ساری کی بنیاد پر آگے آنے والے لوگوں سے آپ یہ توقع کیوں کرتے ہیں کہ اپنے مفادات کی بجائے وہ اصول، نظریے اور خدمت کی سیاست کریں گے؟ قصور اُن کا نہیں آپ کا ہے۔۔

14/07/2026

‏جن سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں وہ کبھی ملک میں جمہوریت نہیں لا سکیں گی۔ ختم شُد

‏اسٹیبلشمنٹ کے ہر موجودہ اور سابقہ ٹاؤٹ پر خدا کی لعنت۔۔۔۔ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی لعنت ہو اُس پر جو ہوسِ اقتدار میں ...
14/07/2026

‏اسٹیبلشمنٹ کے ہر موجودہ اور سابقہ ٹاؤٹ پر خدا کی لعنت۔۔۔۔ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی لعنت ہو اُس پر جو ہوسِ اقتدار میں آج تلوے چاٹ رہا ہے، اُس پر بھی جس نے اقتدار کی خاطر کل تلوے چاٹے اور اُس پر بھی جسے خود اقتدار کی رتی برابر بھی خواہش ہو اور وہ اس خواہش کے لیے کل تلوے چاٹے۔
‏اور اُن پر بھی جب سب جانتے بوجھتے ہوئے جھوٹ بولیں۔
سب بولیں آمین۔

13/07/2026

‏صرف تین کام کر لیں:
‏سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کے آئیں تاکہ مڈل کلاس کے لوگ بھی خوشامد کے بغیر آگے آ سکیں۔
‏طلباء تنظیمیں بحال کریں تاکہ غریب کا بچہ بھی لیڈر بن سکے۔
‏بلدیاتی نظام مضبوط کریں تاکہ گلی محلے میں مڈل کلاس لوگ بااختیار ہو سکیں۔
‏عوام راج تحریک یہی جدوجہد کر رہی ہے۔

‏جی سی یو کی دیدۂ بینا سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات۔۔۔ صحافت، سیاست اور قیادت کے موضوعات پر گفتگو۔۔۔ مڈل کلاس نوجوان اس قو...
12/07/2026

‏جی سی یو کی دیدۂ بینا سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات۔۔۔ صحافت، سیاست اور قیادت کے موضوعات پر گفتگو۔۔۔ مڈل کلاس نوجوان اس قوم اور ملک کا مستقبل ہیں اور انہیں یہ اعتماد اور یقین دینا ضروری ہے کہ اُن میں سے بھی لیڈر ہو سکتے ہیں، وہ بھی حکمرانی کر سکتے ہیں، اُن کا راج بھی آ سکتا ہے۔

12/07/2026

وہ دن آنے والا ہے جس دن آپ یا آپ کے بچوں میں سے کوئی اس ملک کا وزیراعظم ہو گا۔ سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا، پاکستان میں مڈل کلاس کی حکومت ہو گی، عوام کا راج ہو گا اور پھر بدلے گا پاکستان، پاکستان کے تھانے، پاکستانی کے اسپتال، پاکستانیوں کی قسمت۔۔۔

‏نیشنل “جین زی” کونسل لاہور کے نئے ارکان سے ملاقات۔۔۔ پاکستان کے ہر شہر میں عوام راج تحریک کے جین زی ممبرز ریکارڈ تیزی س...
11/07/2026

‏نیشنل “جین زی” کونسل لاہور کے نئے ارکان سے ملاقات۔۔۔ پاکستان کے ہر شہر میں عوام راج تحریک کے جین زی ممبرز ریکارڈ تیزی سے مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر اکھٹے ہو رہے ہیں۔۔۔۔
‏عوام راج آ رہا ہے۔۔۔۔

10/07/2026

‏پاکستان سے سیاسی آمریت ختم کیے بغیر آپ فوجی آمریت ختم نہیں کر سکتے۔۔۔ ختم شُد

09/07/2026

پاکستان کے اٹھانوے فیصد عام لوگو !! اقتدار میں آپ کی نمائندگی صفر فیصد ہے۔ جب تک آپ مل کر اپنی ایک جمہوری سیاسی جماعت نہیں بناؤ گے، اشرافیہ اسی طرح آپ کا استحصال کرتی رہے گی۔

Address

London
IG14HU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqrar Ul Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqrar Ul Hassan:

Shortcuts

Share

Category