13/07/2026
عالمی منڈی میں سستا تیل، پاکستان میں ریکارڈ مہنگائی، مروجہ ظالم راج کا عوام کو لوٹنے کا مشن عروج پر! اعداد و شمار گواہ ہیں کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرول کی قیمت 310 روپے فی لیٹر تک برقرار رکھ کر عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی کے ریلیف کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کے بجائے "صفر" کر دیا گیا ہے۔ معاشی نااہلی اور عوامی دشمنی کا یہ سلسلہ اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔