Oh no0

Oh no0 اسلام علیکم۔ فالو کیے بغیر نیچے جانا منع ہے 🌹
whatsapp.com/channel/0029Vb6bjLYHFxP1E5eX4z0e
(1)

بریکنگ نیوز:بلوچستان میں نہتی خاتون کو شہید کرنے والے سردار سمیت 11 افراد گرفتارآپ کے خیال میں ان مجرموں کو کیا سزا ملنی...
21/07/2025

بریکنگ نیوز:
بلوچستان میں نہتی خاتون کو شہید کرنے والے سردار سمیت 11 افراد گرفتار
آپ کے خیال میں ان مجرموں کو کیا سزا ملنی چاہیے؟

جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گ    " اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر
21/07/2025

جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گ
" اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر

"مہنگی سے مہنگے گاڑی کسی کا اتنا دل نہیں جلاتیجتنا پھولوں سے سجی عام سی گاڑی ایک کنوارے کا دل جلاتی ہے"  ゚viralfbreelsfy...
21/07/2025

"مہنگی سے مہنگے گاڑی کسی کا اتنا دل نہیں جلاتی
جتنا پھولوں سے سجی عام سی گاڑی ایک کنوارے کا دل جلاتی ہے" ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo ゚viralシ

21/07/2025

Rajab Bhat vs Shahzad bhatti
25 July Pakistan ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚vira ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo #333

20/07/2025

*ہماری پوسٹس کو آپ کتنا پسند کرتے ہیں* ۔۔؟

███████████ 100%❤️

███████ 75%👍🏻

█████ 50%🙏🏻

██ 25😢

*تمام میمبرز ری ایکــٹ کے ذریعے ضرور بتائیے۔۔۔۔🩷✨*

* ゚viralシ

حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں جب بنی اسراٸیل کے لوگ زنا کے جرم میں ایک خاتون کو سنگسار کرنے کیلیۓ میدان میں اکٹھا ھوۓ...
20/07/2025

حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں جب بنی اسراٸیل کے لوگ زنا کے جرم میں ایک خاتون کو سنگسار کرنے کیلیۓ میدان میں اکٹھا ھوۓ
تب حضرت عیسی علیہ السلام نے فرماما ، خاتون کو پہلا پتھر وہ مارے جس نے کبھی خود زنا نہ کیا ھو
تب مجمعے میں کھڑے تمام نام نہاد پارسا خاموشی سے ایک ایک کرکے چلتے بنے

لیکن یہاں مسٸلہ زنا کا بھی نہ تھا پسند کی شادی ، نکاح کرنا جرم ٹھہرا
جرگہ منعقد ھوا جوڑا کہیں روپوش تھا ان سے جھوٹ موٹ کے وعدے پر واپس بلوایا گیا ، وھی وڈیرے اور سردار جن کی بچیاں خود پسند کی شادیاں کرتی ھیں ، مگر ان بدقسمت جوڑے کا فیصلہ موت کی صورت صادر کر دیا

پھر جو ھوا ، نہیں ھونا چاھیۓ تھا
جس دھج سے کوٸ مقتل میں گیا وہ شان سلامت رھتی ھے
یہ جان تو آنی جانی ھے اس جان کی کوٸ بات نہیں

مجھے اس پورے کلپ میں جس چیز نے رونے پر مجبور کیا وہ تھی اس خاتون کا لڑکھڑاۓ بغیر موت کو سامنے دیکھ کر باوقار انداز میں بغیر کسی رحم کی اپیل کیۓ مقتل گاہ میں جا کر جرات سے کھڑے رھنا
اور باپردہ حالت میں کانوں میں انگلیاں بھی دی ہے
اللہ پاک کی عدالت باقی ہے ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚vira

20/07/2025

اگر ہوتی اپنے رشتوں میں محبت اور وفا
تو یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں 🥺

20/07/2025

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جنگلی درندوں کیوجہ سے انسانیت بھی شرما گئی۔۔۔!

زرک اور شیتل کا پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، بلوچستان کے دارالحکومت میں درندگی کی تاریخ دہرائی گئی

پسند کی شادی کرنے پر غیرت کے نام پر ایک خاتون اور مرد کو پنچائیت کے حکم پر گھر والوں کی سرپرستی میں سرعام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

خاتون قران مجید ہاتھ میں لیے اپنی بے گناہی کا ثبوت اور صفائیاں دیتی رہی ، مگر جاہل اور جنگلی درندوں کو رحم نہ آیا۔

ان قاتلوں سے ہمارا سوال ہے کہ وہ سب ملکر قران مجید پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا سکتے ہیں کہ وہ کبھی اپنی زندگی میں زنا جیسے گناہ کے مرتکب نہی ہوئے ہیں؟
゚viralfbreelsfypシ゚vira ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo

20/07/2025

゚viralfbreelsfypシ゚vira ゚viralシ

19/07/2025
19/07/2025

کوئی بتائے کہ کبھی میرے ساتھ ایسا ہوا تھا ゚viralfbreelsfypシ゚vira ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viralvideo

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oh no0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share