
14/11/2024
*شُکر الحمدُ لِلّہ. آخر کار بارشوں کا الرٹ جاری.*
سموگ کم ہونے کا امکان۔
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں 14 سے 16 نومبر تک بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات
راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم اور فیصل آباد میں بارشوں کی پیشگوئی
گوجرانوالہ، لاہور، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں بارشوں کی پیشگوئی
بھکر، لیہ اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بارشوں کی پیشگوئی