14/06/2025
لاہور ہائیکورٹ
بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر
جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16 جون کو سماعت کرے گا
رجسٹرار آفس نے کیسز کی کازلسٹ جاری کردی
عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے
بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے ضمانتیں دائر کررکھی ہیں
جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔