27/09/2025
حالات میں تبدیلی آتی رہتی ہے
تنگی کے بعد کشادگی آتی ہے، بیماری کے بعد صحت نصیب ہوتی ہے، غم کے بعد خوشی ملتی ہے، جدائی کے بعد ملاقات ہوتی ہے۔ یہ دنیا کبھی ایک حالت پر نہیں ٹھہرتی، لوگوں کے حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو ہر طرح کے حالات میں اللہ کے ساتھ ہوتے ہیں