Hamid Ullah Afridi

Hamid Ullah Afridi 💕 alhamdulilah for everything 💕

27/10/2024

آل بوستی خیل ناصر میلہ کرکٹ ٹورنمنٹ
آج کا میچ سکائی سٹار اور بی کے فالکن کے درمیان کھیلا گیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکائی سٹار نے ثقلین 25رنز اور عامر 22 رنز اور کامران 20 رنز کی مدد سے 91 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔
جواب میں بی کے فالکن کی طرف سے دونوں اوپنر نے اچھا سٹارٹ فراہم کیا۔ لیکن سکائی سٹار کے بولر نے تباہ کن کم بیک کرتے ہوئے۔
بی کے فالکن کی ٹیم کو 74رنز تک محدود رکھا ۔ اور اس طرح سکائی سٹار نے یہ میچ 17 رنز سے جیت لیا۔ اور اس طرح سکائی سٹار نے ٹورنمنٹ کی مسلسل تیسری فتح حاصل کی ۔ اور کواٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ثقلین کو آل راؤنڈ کارکردگی کی بناء پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔
Congratulations To All Sky Star players And Supporters 💐💐

Jumma Mubarak 🤲
05/07/2024

Jumma Mubarak 🤲

Address

Kohat

Telephone

+923106894752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid Ullah Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamid Ullah Afridi:

Share