24/08/2025
❤️ آمد مصطفیﷺ مرحبا مرحبا
افضلپور تا کھڑی شریف دربار نکالی جانے والی استقبال ربیع
الاول ریلی کی تصویری جھلکیاں۔
-اہلسنت کی مختلف تنظیموں کے زمہ دوران کی شرکت
سابق ناظم ریاست جموں کشمیر انجمن طلباء اسلام ATI
صاحبزادہ عمار احمد مصطفائی صاحب نے انجمن طلباء اسلام ATI کی نمائندگی کی