Nexus Pakistan

Nexus Pakistan 𝗡𝗲𝘅𝘂𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 🇵🇰 Education 🎓 | Tech 💻 | Sports 🏏 | Property 🏡 | Auto 🚗 | Health ❤️ | Islam ☪️

𝗡𝗲𝘅𝘂𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 🇵🇰
Education 🎓 | Tech 💻 | Sports 🏏 | Property 🏡 | Auto 🚗 | Health ❤️ | Islam ☪️

🔒 Exclusive Updates Only on Our WhatsApp Channel!
👉 Join here: https://whatsapp.com/channel/0029VbBUq211yT2DzI8vnd34

12/01/2026

گوجرانوالہ: گفٹ یونیورسٹی کی کینٹین میں گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، جس سے چار ملازم جھلس کر زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ریسکیو کے ذریعے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

11/01/2026

پاکستانی طیاروں کی ڈیمانڈ میں اضافہ، سوڈان سے 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ

11/01/2026

گھریلو گیس سلنڈر کو احتیاط سے استعمال کریں
اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ
دلہن دلہا سمیت 6 افراد جانبحق۔

11/01/2026

پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ تقریباً صفر تک رہ گئی، جس کے نتیجے میں کئی شاہراہیں اور موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔

11/01/2026

مشہور زمانہ عمیری کے پیچھے بھائیوں کو گالیاں نکالنے والی کو تھانہ اروپ کی حدود سے گرفتار کر لیا گیا عمیری کی تلاش جاری

10/01/2026

شدید سردی کے باعث پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 19 جنوری تک توسیع کر دی
۔ رانا سکندر حیات

10/01/2026

اقوامِ متحدہ نے عالمی امن کے لیے خدمات پر پاکستانی فوج اور سکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دنیا بھر میں چھ امن مشنز میں پاکستان کے 2,600 سے زائد اہلکار اپنے خاندانوں سے دور رہ کر امن اور کمزور طبقات کے تحفظ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

10/01/2026

ترکی پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے طرز کا دفاعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں دونوں ممالک کے حکام کے درمیان بات چیت جاری ہے

10/01/2026

پنجاب میں 106 گانوں پر تھیٹر ڈراموں میں پابندی لگا دی گئی ہے، اس کا مقصد فیملی تھیٹر کو بہتر اور مناسب بنانا بتایا گیا ہے.

09/01/2026

گوجرانوالہ میں ہونے والا رستم پاکستان دنگل کینسل ہو گیا

09/01/2026

پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ پروگرام کے تحت بیرون ملک نوکری کرنے والے خواہشمند 100,000 افراد کیلئے بلا سود مالی معاونت کرنے کا اعلان

🔷: اہلیت
🔹18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد جو بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہوں
🔹پنجاب کے رہائشی
🔹بیرون ملک سے مستند جاب آفر رکھنے والے افراد

رجسٹریشن کے لیے لنک جوائن کریں:

Berry Admin Dashboard Template is built with Angular 20, Bootstrap 5, and ng-bootstrap 18. It comes with ready-to-use dashboards, apps, UI components, forms, tables, charts, maps, icons, etc., to kickstart a new project efficiently.

09/01/2026

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی دستاویز میں کہا جا رہا ہے کہ پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی سردیوں کی تعطیلات بڑھا دی گئیں۔ سرکاری وضاحت ابھی سامنے نہیں آئی

Address

Eaton Drive
London
RM52NH

Telephone

+447498914169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nexus Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share