Pakistan Matters

Pakistan Matters Official page of Pakistan Matters, Digital news platform covering Pakistan and Pakistanis.

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ امن معاہدے کے تحت آج 20 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ...
13/10/2025

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ امن معاہدے کے تحت آج 20 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے رکن نعیم حیدر  پنجوتھہ نے کہا کہ آئین نےگورنر کو  اعتراض لگانے یا استعفیٰ مسترد کرنے کا اختیار ہ...
13/10/2025

پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے رکن نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ آئین نےگورنر کو اعتراض لگانے یا استعفیٰ مسترد کرنے کا اختیار ہی نہیں دیا۔

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ انہوں نے سنا ہے کہ اب پاکستان اور  افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔
13/10/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ انہوں نے سنا ہے کہ اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کا استعفی منظور نہیں کیا، 15 اکتوبر کو گورنر ہاؤس بلا لیا۔       ...
12/10/2025

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کا استعفی منظور نہیں کیا، 15 اکتوبر کو گورنر ہاؤس بلا لیا۔

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان سے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ووٹ دین...
12/10/2025

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان سے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ووٹ دینے کیلئے حلف لے لیا گیا۔

وزیرِاطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ یہ بات قابلِ غور ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی ہے...
12/10/2025

وزیرِاطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ یہ بات قابلِ غور ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی ہے، جب افغان وزیرِ خارجہ انڈیا کے دورے پر ہیں۔

مزید جانیں: https://pakistanmatters.pk/448

غزہ میں اسرائیل نواز جرائم پیشہ گینگ نے معروف فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کو شہید کر دیا۔مزید جانیں: https://pakistanma...
12/10/2025

غزہ میں اسرائیل نواز جرائم پیشہ گینگ نے معروف فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کو شہید کر دیا۔

مزید جانیں: https://pakistanmatters.pk/447

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ کے امن معاہدے کے سلسلے میں اس ہفتے کے آخر میں مصر کا دورہ کریں گے، جہا...
12/10/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ کے امن معاہدے کے سلسلے میں اس ہفتے کے آخر میں مصر کا دورہ کریں گے، جہاں مختلف عالمی رہنما جمع ہیں۔

مزید جانیں: https://pakistanmatters.pk/445

پاک افغان کشیدگی میں نیا موڑ!
12/10/2025

پاک افغان کشیدگی میں نیا موڑ!

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ پارٹی چاہتی ہے کہ غیر جمہوری عناصر کو روکنے کے لیے سہ...
12/10/2025

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ پارٹی چاہتی ہے کہ غیر جمہوری عناصر کو روکنے کے لیے سہیل آفریدی کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب کروایا جائے۔

مزید جانیں: https://pakistanmatters.pk/443

وفاقی وزیرقومی غذائی تحفظ وتحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کچھ جماعتیں پاکستان دشمن قوتوں کی آلہ کار ہیں، بانی پی ٹی ...
12/10/2025

وفاقی وزیرقومی غذائی تحفظ وتحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کچھ جماعتیں پاکستان دشمن قوتوں کی آلہ کار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان دہشتگروں کے سہولت کار ہیں۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share