Bilal Ghumman 99

Bilal Ghumman 99 Bilal Ghumman

*یہاں بات ہوتی ہے حوصلے کی، مقصد کی، اور زندگی بدل دینے والی باتوں کی*

On this channel, expect a daily dose of encouragement, wisdom, and heart-touching stories.

09/08/2026

کراچی میں انسانیت سوز واقعہ، انسانیت شرما گئی!

اس افسوسناک واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟
معصوم بچوں کے ساتھ ایسے ظلم کا آخر کب خاتمہ ہوگا؟

ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ھڑتال شروع
09/08/2026

ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ھڑتال شروع

اپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟؟؟
08/08/2026

اپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟؟؟

07/08/2026

*وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس*

⬅️پنجاب بھر میں 900 سیکرٹری یونین کونسل کی بھرتی کی منظوری

⬅️محکمہ بہبودِ آبادی کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں ضم کرنے کی منظوری

⬅️پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹس (بی ایس-07) کی بھرتی پر پابندی میں نرمی کی منظوری

⬅️پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 12 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز کی فراہمی کی منظوری

کل 09 بجے کتھڑی بنگلہ سے روہی گھومنے 10 دوستوں کا گروپ روہی چولستان رحیم یار خان زیرو لائن پر گئے ہوئے تھے آج 04 بجے دن ...
06/08/2026

کل 09 بجے کتھڑی بنگلہ سے روہی گھومنے 10 دوستوں کا گروپ روہی چولستان رحیم یار خان زیرو لائن پر گئے ہوئے تھے آج 04 بجے دن ایک ٹوبہ سے دوسرے ٹوبہ پر اپنا سامان شفٹ کر رہے تھے ایک موٹر سائیکل پر 3 لڑکے گئے ہوئے تھے جب کافی دیر تک واپس نہیں آئے تو میزبان رئیس خالد پرہاڑ انکا پتا کرنے گیا کہ کہیں راستہ نہ بھول جائیں۔جس ٹریک میں ناصر بلوچ لوگ واپس آ رہے تھے اسی ٹریک میں خالد موٹر سائیکل 125 پر انکی طرف جا رہا تھا سپیڈ دونوں کی بہت زیادہ تھی اور دونوں کے درمیان ریت کا ٹیلہ تھا اور انجانے میں اچانک ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے خالد کی موقع پر موت ہو گئے اطلاع پر محکمہ وائلڈ لائف موقع پر پہنچ گئی زخمیوں لیکر آ رہے تھے تو ناصر بھی زخموں کی تاب نہ لا سکا اور 05 بجے خالق حقیقی سے جا ملا۔

*روہی چولستان میں ایک بہت بڑا حادثہ دو موٹر سائیکل آمنے سامنے ٹکرانے پر دونوں ڈرائیور جان کی بازی ہار گئے اور تین لڑکوں ...
06/08/2026

*روہی چولستان میں ایک بہت بڑا حادثہ دو موٹر سائیکل آمنے سامنے ٹکرانے پر دونوں ڈرائیور جان کی بازی ہار گئے اور تین لڑکوں کی ٹانگیں بھی ٹوٹ گئی*

تلاش گمشدہ: یہ نابینا بچہ چک نمبر 76 ڈی بی منڈی یزمان کا رہائشی ہے دو دن سے گھر سے نکلا ہے ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ۔ ا...
04/08/2026

تلاش گمشدہ: یہ نابینا بچہ چک نمبر 76 ڈی بی منڈی یزمان کا رہائشی ہے دو دن سے گھر سے نکلا ہے ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ۔
اس کا نام جمعہ ولد ملک شوکت ہے
اگر کہی نظر آئے تو اس نمبر پر رابطہ کیجئے ۔

03426052676

03298196297
03464778176
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کجیئے ۔

03/08/2026
ایسا کیوں ہے؟؟اپنی رائے ضرور دیں
03/08/2026

ایسا کیوں ہے؟؟
اپنی رائے ضرور دیں

02/08/2026

بہاولپور سٹی میں بارش کا حسین موسم، دوستوں کی سنگت نے لطف دوبالا کر دیا۔ ☔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Ghumman 99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Ghumman 99:

Shortcuts

Share