AstraMind

AstraMind (Astra = Stars + Mind) – Guiding minds to reach for the stars.

بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے جہاں چاہے ہنس لیتے تھے اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے اور رونے کےلیے تنہائی 😊💔😢
22/07/2026

بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے جہاں چاہے ہنس لیتے تھے اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے اور رونے کےلیے تنہائی 😊💔😢

عرض کیا ہےدودھ میں شکر نہیں میرا کسی سے چکر نہیں 🤣😂💕
22/07/2026

عرض کیا ہے
دودھ میں شکر نہیں میرا کسی سے چکر نہیں 🤣😂💕

اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئ خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کردے جن کےلیےمیرا دل پریشان ہے 🌹💫🌸پوسٹ کو ...
22/07/2026

اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئ خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کردے جن کےلیےمیرا دل پریشان ہے 🌹💫🌸پوسٹ کو شیئر کریں لائک کریں

صرف ایک ایسی محبت ہے جس میں طعنہ نہیں الزام نہیں رسوائی نہیں شرمندگی نہیں بے سکونی نہیں وہ صرف اللہ کی محبت ہےپوسٹ کو لا...
22/07/2026

صرف ایک ایسی محبت ہے جس میں طعنہ نہیں الزام نہیں رسوائی نہیں شرمندگی نہیں بے سکونی نہیں وہ صرف اللہ کی محبت ہےپوسٹ کو لائک کرے شیئر کریں ❤️😊🙏💫🌟

کسی کے ساتھ برا کرکے اپنی باری آنے کا انتظار ضرور کرنا کیونکہ اللہ کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے بیشک پوسٹ پسند آئے تو لائ...
22/07/2026

کسی کے ساتھ برا کرکے اپنی باری آنے کا انتظار ضرور کرنا کیونکہ اللہ کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے بیشک پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں شیئر کریں پلیز 🌟💫🌎😊👍

جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہء وہی کوئ راستہ اختیار کرسکتا ہے جو کن فیکون کا مالک ہے ایک وہی ہے مصیبت ٹال سکتا ہے 🌟💫🌠👏...
22/07/2026

جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہء وہی کوئ راستہ اختیار کرسکتا ہے جو کن فیکون کا مالک ہے ایک وہی ہے مصیبت ٹال سکتا ہے 🌟💫🌠👏💫⭐️ پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں شیئر کریں

گریبان تک پہنچ جانے والا ہاتھ اگر اچانک سے نوالے بنا کر کھلانے لگےتو خوشی سے جھومنے کی نہیں بلکہ بہت زیادہ محتاط رہنے کی...
19/07/2026

گریبان تک پہنچ جانے والا ہاتھ اگر اچانک سے نوالے بنا کر کھلانے لگےتو خوشی سے جھومنے کی نہیں بلکہ بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہوتی ہے 🌟💫🎉😍پوسٹ کو لائک کریں شیئر کریں

پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں شیئر کریں پلیز 🤩👍💚😊
19/07/2026

پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں شیئر کریں پلیز 🤩👍💚😊

جسکے ساتھ دل لگایا جائےاسکو انسان دوسروں کے ساتھ دیکھنےسے بھی انسان ڈرتا ہے چاہیے کے وہ دست ہو یا محبوب ❤️💔😍پوسٹ پسند آئ...
19/07/2026

جسکے ساتھ دل لگایا جائےاسکو انسان دوسروں کے ساتھ دیکھنےسے بھی انسان ڈرتا ہے چاہیے کے وہ دست ہو یا محبوب ❤️💔😍پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں شیئر کریں پلیز👍🏿😊🥰

سارے دن کے بعد جب بستر پر جائے تو کم ازکم دو چار منٹ اپنے رب سے ضرور باتیں کیا کرے کسی کا شکوہ کسی کی شکایت کس مشکل حل ک...
19/07/2026

سارے دن کے بعد جب بستر پر جائے تو کم ازکم دو چار منٹ اپنے رب سے ضرور باتیں کیا کرے کسی کا شکوہ کسی کی شکایت کس مشکل حل کی التجا کسی دکھ پے انسوکسی گناہ پے ندامت ......…....،میرا دعویٰ ہے کہ زندگی بدلنے لگے گی.......!!!!!!!!!!! 🌟💫🌠💖😇🕊️🌹💕😊👏💫🌸💖😘 پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں شیئر کریں

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AstraMind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AstraMind:

Shortcuts

Share