Weather Analysis and Forecasting

Weather Analysis and Forecasting Your reliable source for accurate weather updates, detailed analysis, and real-time forecasts. Stay weather-wise with us!

We provide daily insights, severe weather alerts, and climate information to help you stay prepared and informed.

05/07/2026

Weather Update for Today 05 July New Monsoon spell coming on Pakistan

04/07/2026

Weather Update for tonight and next 72 hours

04/07/2026

Weather Update for Today 04 July and Next 24 hours

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوہِ سلیمان، خضدار ریجن اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بادل بنے اور محدود مقامات پر بارش ریکار...
04/07/2026

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوہِ سلیمان، خضدار ریجن اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بادل بنے اور محدود مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جتنے علاقوں میں بارش کی امید تھی وہ پوری نہ ہو سکی اور اب تک کئی علاقے بارش کے انتظار میں ہیں۔ گزشتہ شب بھارت کے علاقوں سے ایک تھنڈرسیل (گرج چمک کا بادل) سندھ کے علاقوں میں داخل ہوا جس سے محدود علاقوں میں بارش بھی ہوئی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں بادل بننے کا سلسلہ مزید محدود ہوگا۔ مغربی سسٹم اب آگے نکل چکا ہے اور مون سون ہوائیں بھی کمزور ہو چکی ہیں، اس لیے اب صرف لوکل ڈیولپمنٹ (مقامی سطح پر بادل بننے) سے ہی ایک دو جگہوں پر بادل بن سکتے ہیں اور بارش بھی ہو سکتی ہے۔ تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم صاف اور گرم رہے گا۔

03/07/2026

Weather Update for tonight and next 48 hours

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے نصف شمالی حصے میں بادل بنے اور بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بلوچستان کے بھی مختلف علاقوں میں...
03/07/2026

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے نصف شمالی حصے میں بادل بنے اور بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بلوچستان کے بھی مختلف علاقوں میں بادل بنے اور بارش ریکارڈ کی گئی، مگر اب بھی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں بارش کا انتظار ابھی تک برقرار ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بادل بننے کی ایکٹیوٹی میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ اچھی بات یہ ہے کہ آج بادل جنوبی پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں بھی بننے کے امکانات ہیں، امید ہے کہ ان علاقوں کے مکینوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے

03/07/2026

Weather Update for 03 July and Next 24 hours

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے نصف شمالی حصے میں زبردست گرج چمک کے بادل  بنے اور کئی مقامات پر اچھی بارش ریکارڈ ہوئی، ج...
02/07/2026

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے نصف شمالی حصے میں زبردست گرج چمک کے بادل بنے اور کئی مقامات پر اچھی بارش ریکارڈ ہوئی، جبکہ جنوبی علاقوں میں خضدار پر بھی مقامی سطح پر بادل بننے سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موجودہ سسٹم کے زیر اثر ملک کے شمالی حصے میں زبردست تھنڈر سیل بننے کے امکانات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ خضدار اور کوہ کھیرتھر پر بھی کافی طاقتور تھنڈر سیل بننے کے امکانات ہیں، جس سے امید ہے کہ کوہ کھیرتھر سے قریبی سندھ کے علاقوں میں اچھی بارش ہو سکتی ہے۔

02/07/2026

Weather Update for Today 02 July and Next 24 hours

02/07/2026

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر کے تمام علاقوں میں بادل بننے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات موجود ہیں۔ گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں بادل چھائے رہنے اور کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے ، تاہم زیادہ تر موسم ابر آلود ہی رہے گا۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Analysis and Forecasting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share