Phagora Update

Phagora Update Bringing you the latest updates, news, and happenings from Phagora. Stay informed and stay connected.

19/09/2026

خودداری انسان کو تنہا تو کر سکتی ہے مگر غلط لوگوں کی بھیڑ میں کھڑا نہیں ہونے دیتی

17/09/2026

مرے ہوئے انسان کو معلوم نہیں کہ تم نے میت پر کتنے آنسو بہائےلیکن زندہ انسان کو مرتے دم تک یاد رہتا ہے کہ تم نے اسے کتنا رلایا.

17/09/2026

خاندانی لوگ آسانیاں بانٹتے ہیں اور گھٹیا لوگ پریشانیاں بانٹتے ہیں.

علاقے کی ترقی: نمائندگی صرف عہدہ نہیں، ذمہ داری بھی ہےکسی بھی علاقے کے لوگوں کے لیے منتخب نمائندہ صرف ایک سیاسی شخصیت نہ...
17/09/2026

علاقے کی ترقی: نمائندگی صرف عہدہ نہیں، ذمہ داری بھی ہے

کسی بھی علاقے کے لوگوں کے لیے منتخب نمائندہ صرف ایک سیاسی شخصیت نہیں ہوتا، بلکہ وہ عوام کی آواز، ان کے مسائل کا ترجمان اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے ذمہ دار کردار ہوتا ہے۔ عوام جب کسی شخص کو ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں تو وہ صرف ایک عہدہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے مسائل کے حل کی امید بھی اس سے وابستہ کرتے ہیں۔

اگر کسی علاقے میں آج بھی بجلی کا مسئلہ، خستہ حال سڑکیں، صحت کی ناقص سہولیات، تعلیمی اداروں کی کمی یا بدحالی، پینے کے پانی کے مسائل اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کا فقدان موجود ہو تو سوال صرف یہ نہیں ہونا چاہیے کہ مسئلہ کیوں ہے؛ سوال یہ بھی ہونا چاہیے کہ جن لوگوں کو عوام نے نمائندگی دی، انہوں نے اس مسئلے کو متعلقہ فورمز پر کتنی سنجیدگی سے اٹھایا؟

14/09/2026

خاندان میں ایک منافق حرامی پیدا ہو جائے تو وہ صرف رشتے نہیں توڑتا، بلکہ پورے خاندان کا سکون برباد کر دیتا ہے

14/09/2026

Address

London
E1

Telephone

+447438149316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phagora Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Phagora Update:

Shortcuts

Share