M.GulBaz313

M.GulBaz313 اُسی سے مانگ جو کسی کا محتاج نہیں۔"
(1)

کیا میری یہ بات سچ ہے
27/05/2026

کیا میری یہ بات سچ ہے

27/05/2026

اس بابا جی نے تو شاید سال بھر اس دن کا انتظار کیا تھا، مگر ظالموں نے نقلی نوٹ تھما کر عید ہی برباد کر دی۔ اللہ رحم کرے۔"

میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک 💕✨
27/05/2026

میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک 💕✨

27/05/2026

خوشیاں بانٹنے کا نام ہی عید ہے۔ جنہوں نے قربانی کی ہے، وہ اپنے ان بھائیوں کا ضرور خیال رکھیں جو اس سعادت سے محروم رہ گئے۔ عید مبارک! ✨"

26/05/2026

بکریاں وچو وت گھاٹا پۓ گیائ او 😂

26/05/2026

قربانی خوبصورت چیز کی ہونی چاہیے ؟
یا گوشت کے لیے 🙏

25/05/2026

وہ دور تھا جب محنت زیادہ تھی مگر سکون بے پناہ تھا۔ آج مشینی دور ہے، سکون کہیں کھو گیا ہے۔"🥹💯💚

25/05/2026

365 دن میں سے صرف 165 دن اسکول؟ باقی 200 دن چھٹیاں اور فیسیں پوری! 😱👇
​امداد یا تعلیم؟ ہماری آنے والی نسلوں کو امدادی کارڈز چاہئیں یا ہنر؟ تلخ حقیقت! 🎓

24/05/2026

انڈیا میں "کاکروچ جنتا پارٹی" نے تاریخ رقم کر دی، لیکن ہمارے نوجوان کب تک سوتے رہیں گے؟ 🇵🇰💔
دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، پڑوسی ملک کے نوجوان اپنے حقوق کے لیے بڑی بڑی پارٹیوں کو پیچھے چھوڑ دیں، لیکن افسوس! ہمارا نوجوان اب بھی خوابِ خرگوش میں مست ہے۔ کب جاگے گی ہماری نوجوان نسل؟ کب اپنے حقوق کے لیے سچی آواز بلند کرے گی؟

آج جوہرآباد میں ایک انتہائی اہم اور کامیاب ملاقات ہوئی، جس میں (محمد گلباز اعوان) اور (محمد فرمان اعوان) نے اٹارنی جنرل ...
24/05/2026

آج جوہرآباد میں ایک انتہائی اہم اور کامیاب ملاقات ہوئی، جس میں (محمد گلباز اعوان) اور (محمد فرمان اعوان) نے اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان صاحب سے خصوصی ملاقات کی اور اپنے علاقے کی دیرینہ محرومیوں اور مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔
​ملاقات میں دو اہم ترین عوامی منصوبوں کو ترتیب کے ساتھ میز پر رکھا گیا:
​ڈھوکڑی سے جاہلر براستہ ننگا روڈ کی تعمیر: اس اہم ترین سڑک کا پورا معاملہ اور علاقے کے عوام کی سفری مشکلات و سڑک کی خستہ حالی سے انہیں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔
​لفٹ ایریگیشن سکیم (نہروی پانی): جبی ڈھوکڑی کے نیچے واقع ہزاروں ایکڑ اراضی کو سیراب کرنے کے لیے نہروی پانی اوپر لانے کے منصوبے پر بات ہوئی۔ ہم نے انہیں باور کروایا کہ اس سکیم سے ہزاروں ایکڑ رقبہ آباد ہوگا اور ہماری آنے والی کئی نسلیں آپ کو دعائیں دیتی رہیں گی۔
​الحمدللہ! اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان صاحب نے ہماری تمام گزارشات کو انتہائی غور سے سنا اور مثبت ردعمل دیتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ:
​"انشاء اللہ، ان منصوبوں پر بہت جلد عملی کام کا آغاز کیا جائے گا۔"
​اپنے علاقے کی خوشحالی اور حقوق کی یہ جنگ انشاء اللہ ہر سطح پر جاری رہے گی۔ آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا شکریہ!
​
محمد گلباز اعوان
محمد فرمان اعوان

24/05/2026

🚨 پشاور سے اغو ا ہونے والی 11 سالہ معصوم بچی بالآخر باحفاظت بازیاب کروا لی گئی۔
​یہ درد صرف کسی ایک قبیلے یا علاقے کا نہیں تھا، بلکہ یہ ہم سب کی غیرت اور انسانیت کا معاملہ تھا۔ سلام ہے سوشل میڈیا کے ان تمام باشعور لوگوں پر جنہوں نے اس مظلوم کے لیے آواز اٹھائی، اور سلام ہے ان غیرت مند بھائیوں پر جو اس مشکل گھڑی میں کھڑے ہوئے۔

Address

London
E16AN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.GulBaz313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share