malik arfan

malik arfan Influencer & YouTuber 🎥
Living in Bradford, England 🇬🇧
Originally from Rawat, Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰
Dream big, work hard, stay focused. ✨
(2)

07/03/2026

Budi k hath ke sehri krni a 😭😭😭 #
#🙏🙏🙏
malik arfan

Mohammad Amir after his predictions against India 😅
07/03/2026

Mohammad Amir after his predictions against India 😅

07/02/2026

Imam bargah shaheed 😭😭😭😭 malik arfan

🚨 خوفناک دھماکہ: اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دہشتگردی، درجنوں جانی نقصان کی اطلاعاتیا اللہ خیر! پاکستان کے دشمنوں...
06/02/2026

🚨 خوفناک دھماکہ: اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دہشتگردی، درجنوں جانی نقصان کی اطلاعات
یا اللہ خیر! پاکستان کے دشمنوں نے ایک بار پھر کاری وار کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب خوفناک دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس، ریسکیو اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ چکی ہیں۔
واقعے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے دھماکے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، اور ذمہ داران کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ 🤲


02/02/2026

01/02/2026

صلّ على النبي ﷺ وشارك الأجر 🌿❤️
اللهم وسّع أرزاق أحبّتنا، واجعل خواطرهم مجبورة، وأيامهم مليئة بالفرح 🤲
malik arfan

23/01/2026

اسلام اور عورت کے حقوق:
اسلام نے عورت کو بطور بیٹی، بہن، بیوی اور ماں ہر روپ میں حقوق دیے ہیں۔
بیٹی: بیٹی کو رحمت قرار دیا گیا اور اس کی پرورش پر جنت کی بشبیٹی: بیٹی کو رحمت قرار دیا گیا اور اس کی پرورش پر جنت کی بشارت دی گئی۔ارت دی گئی۔
بیوی: بیوی کے روپ میں اسے گھر کا سکون اور شریکِ حیات بنایا گیا، اور شوہر پر اس کے نان و نفقہ کی ذمہ داری ڈالی گئی
malik arfan

23/01/2026

*Reminder*

سورۃ الکھف جہاں فتنہ دجال سے محفوظ رکھے گی۔ وہاں آج کے دور میں جتنے بھی فتنے ہیں، وہ ان سب سے بھی آپ کی حفاظت کرے گی ۔۔۔۔ اس یقین کے ساتھ ہر جمعہ کو سورۃ الکھف پڑھیے کہ یہ مجھے ہر پریشانی سے، ہر فتنے سے میری حفاظت کرے گی۔۔۔
*پھر کیسے چھوڑ سکتے ہیں ہم سورۃ الکھف ۔۔۔۔؟؟؟*
سورۃ الکھف ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے لیے نور ہے۔ یہ نور نورِ ہدایت ہے۔
فتنے اور ازمائشیں ہوں گی لیکن انسان اپنے ایمان پہ قائم رہے گا۔۔۔۔🤍

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when malik arfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share