AR TV

AR TV Welcome to AR TV — your platform for news, powerful podcasts, and insightful interviews.

We talk to real people about real issues, delivering stories beyond the headlines.

09/10/2026

She Became The Mother Of Dragons | AGE OF DRAGONS | Full Fantasy Movie 4K 2026

09/10/2026

what happen when you eat yougart

07/10/2026

07/10/2026

What Happens When You Eat a Doughnut?

27/06/2026

حکومت پاکستان نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے لیے تقریباً 62 سے 64 ہزار کنال زمین مختص کر لی گئی ہے.

اس زمین میں شامل 12 دیہاتوں کے نام ہیں: بجنال، بینگو، کنیال، چک فتوح، کنجری، دولتشاہ، گنڈہ، کاک چوہدری، جنگل، لدھیال، مہلو اور میاں راشدہ. ابھی تک حتمی طور پر یہ طے نہیں کہ اس زمین میں کون سے اضلاع یا شہری علاقے شامل ہوں گے۔

اس منصوبے سے سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوگا؟

اس توسیع سے سب سے زیادہ فائدہ ان ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ہوگا جو ایئرپورٹ کے قریب واقع ہیں، جن میں شامل ہیں:

▪️ کیپیٹل سمارٹ سٹی
▪️ ٹاپ سٹی ون
▪️ فیصل ٹاؤن فیز 2
▪️ ممتاز سٹی
▪️ بی 17

اس کے علاوہ، راولپنڈی رنگ روڈ کے مکمل ہونے سے ان علاقوں تک رسائی مزید بہتر ہوگی. ایئرپورٹ کی توسیع نہ صرف مسافروں کی گنجائش بڑھائے گی بلکہ شہری انفراسٹرکچر اور رئیل اسٹیٹ پر بھی مثبت اثر ڈالے گی۔

مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔

25/06/2026

H-9 Itwar Bazar Fire 🔥 | Islamabad Sunday Bazaar Aag Ki Asli Footage

24/04/2026

Bahria town phase 7 🥺🙄

Address

221B Baker Street
London
NW16XE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AR TV:

Shortcuts

Share