News92

News92 Please Like this Page to get updates News about Pakistan
(234)

01/11/2025

Pakistan WON Match

28/10/2025

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کے تاریخی اقدامات
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زیرالتواء مقدمات میں 11 فیصد کمی

28/10/2025
27/10/2025

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

23/10/2025

امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کے آڈٹ اور بہتر حفاظتی اقدامت کے بعد پی آئی اے کی امریکہ کے لئے پروازیں، جو کئی سال سے معطل تھیں، دوبارہ شروع ہونے کا امکان۔

23/10/2025

حکومت پاکستان کا پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ

23/10/2025

امریکا کا روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان
پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں،امریکی صدر

22/10/2025

نواں کوٹ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار کے گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔🥲🥲🥲

22/10/2025

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے، امریکی صدر کا مودی کو دوٹوک پیغام

22/10/2025

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین

21/10/2025

ٹرافی چاہیے تو تقریب میں آکر وصول کرلیں، محسن نقوی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

21/10/2025

پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Pakistan Largest News Network

News 92 is Pakistan Largest News that bring quality News and Important stories from Pakistan and Other World