mr.traveller.uk

mr.traveller.uk This Page is all About Beautiful Places of United Kingdom. Please Help us to Promote beautiful United Kingdom🇬🇧. Like our Page and
Invite your friends. Thank You

The world is full of wonderful things So,I explore the world n make travel videos for you.

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں

لبيك اللهم لبيك

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

یہ پاکستان کا واحد بندہ ہے جو رات ڈھائی بجے فجر پڑھ کر سوئمنگ کرتا ہے
17/05/2025

یہ پاکستان کا واحد بندہ ہے جو رات ڈھائی بجے فجر پڑھ کر سوئمنگ کرتا ہے

آج کی ایک دل چھونے والی پوسٹیٹی کے جذباتمیں نے ڈگری لے لی ۔۔۔ ماما.میں نے گریجویشن کر لیا... اب میں باضابطہ طور پر الیکٹ...
14/05/2025

آج کی ایک دل چھونے والی پوسٹ

یٹی کے جذبات

میں نے ڈگری لے لی ۔۔۔ ماما.

میں نے گریجویشن کر لیا... اب میں باضابطہ طور پر الیکٹریکل انجینئر ہوں۔

میری خواہش ہے کہ کاش آج آپ میرے سامنے ہوتیں اس لمحے کو منانے کے لیے میرے چہرے پر مسکراہٹ دیکھتیں، میں اپنی ڈگری اپنے ہاتھوں میں پکڑے تیرے پاس کھڑی ہوں ماما ۔۔۔

ماما۔۔ مجھے آپ پر فخر ہے جس طرح آپ نے میری تربیت کی، میری پڑھائی میں اپنی جان لگا دی ، مجھے وہ محبت وہ مادری تڑپ یاد ہے ، جو آج مجھے تڑپا رہی ہے

پھر بھی... تیرے بغیر ہر خوشی چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ادھوری محسوس ہوتی ہے۔

یہ آپ کا خواب تھا، کہ میں نےاسے پورا کیا ، ماما۔

میں آپ کو الفاظ سے زیادہ یاد کرتی ہوں جو کبھی کچھ نہیں کہہ سکتے

فقط محسوس ہوتے ہیں

12/05/2025

11/05/2025

Leisure time in M&Ds theme park UK

‏تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی ابغریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
08/05/2025

‏تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔

‏اللہ اکبر!🇵🇰⚔️نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ. انشاللہ ۔۔۔
06/05/2025

‏اللہ اکبر!🇵🇰⚔️

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ. انشاللہ ۔۔۔

14/02/2025

13/02/2025

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mr.traveller.uk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category