PakHeaven.pk Pakistan's Leading Video News & Media Website, We are also covering rest of the world Top News Stories Live.
09/05/2025
کیا انسان کبھی چند پر گیا بھی ہے یا سب جھوٹ ہے؟
08/05/2025
پاکستان کا ابدالی میزائل کا تجربہ، دہلی تک نشانے پر
07/05/2025
حضرات نعمت اللہ شاہ ولی کی 2025 کے حالات کی پیشگوئی سچ ثابت
06/05/2025
بھارت میں پانچ بھائیوں کی ایک بیوی
27/04/2025
سعودی عرب میں عریانی اور بےشرمی کا سیلاب . اسلامی تشخص خطرے میں
26/04/2025
قوم ثمود کی غلطیاں اب ہم دوہرا رہے ہیں؟کہیں ہم پر بھی وہی عذاب تو نہیں آ رہے؟
25/04/2025
کیا ہر آنے والی مثبت جادو کا نتیجہ ہے؟. کیا آپ پر سچ میں جنات کا سایہ ہے یا صرف وھم
15/04/2025
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر چاند زمین سے ٹکرا جائے تو کیا ہوگا؟
14/04/2025
مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ کا بنگلہ خطرے میں . کیا امبانی خاندان بے گھر ہونے جا رہا ہے؟
13/04/2025
دو خواتین آفس میں آپس میں گپ شپ کر رہی تھیں۔
پہلی نے خوش ہو کر کہا:
"میری شام تو کمال کی گزری!"
دوسری نے پوچھا: "اچھا؟ میری تو بالکل بےرنگ رہی۔ شوہر آئے، تین منٹ میں کھانا کھا کر سو گئے۔ تمہارے ہاں کیا خاص ہوا؟"
پہلی نے مسکرا کر جواب دیا:
"بس یوں سمجھو خواب جیسا وقت گزرا۔ شوہر آئے تو مجھے باہر کھانے پر لے گئے، پھر کھانے کے بعد لمبی واک کی، واپس آئے تو پورے گھر میں موم بتیاں روشن کر دیں۔ سچ پوچھو تو ایسا لگا جیسے کسی فلم کا سین ہو۔"
دوسری طرف، انہی دونوں کے شوہر آفس میں بیٹھے بات کر رہے تھے۔
پہلا شوہر: "یار کل کی شام کیسی گزری؟"
دوسرا بولا: "آرام دہ، گھر پہنچا، کھانا کھایا، اور فوراً سو گیا۔ تمہاری کیسی گزری؟"
پہلا تھکے ہوئے لہجے میں کہنے لگا:
"نہ پوچھو، بجلی کا بل ادا کرنا بھول گیا، بجلی کٹ گئی۔ بیوی ناراض تھی کہ کھانا نہیں بنا۔ مجبوراً باہر لے جانا پڑا، کھانے کے پیسے اتنے لگے کہ واپسی کا کرایہ بھی نہیں بچا۔ پیدل گھر آنا پڑا۔ گھر آئے تو اندھیرے میں ڈوبا تھا، روشنی کے لیے موم بتیاں جلائیں۔"
نتیجہ:
"زندگی جیسی بھی ہو، اگر انداز اچھا ہو تو وہ خوبصورت لگتی ہے۔"
11/04/2025
سستی مرغی مہنگا راز چکن انڈسٹری کا کالا دھندا بے نقاب. مرغی کا گوشت یا جان لیوا زہر یہ زہر اپ اور آپ کے بچے روز کھاتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when PakHeaven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.