IR Entertainment

IR Entertainment This is a channel of Entertainment and Information

قطر 11571 مربع کلومیٹرپاکستان 881913 مربع کلومیٹرقطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالریعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈ...
11/09/2025

قطر 11571 مربع کلومیٹر
پاکستان 881913 مربع کلومیٹر
قطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالر
یعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈالر کم بجٹ میں 56 قطر جتنے ملکوں جتنی جگہ کی حفاظت کرتا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈیا کا جینا حرام کرکے رکھا ہے جب وہ زرا آنکھ دکھائے چنڈے مار مار کے بوتھا لال کر دیتا ہے
جبکہ انڈیا کا دفاعی بجٹ 77.4 ارب ڈالرز پاکستان سے 8 گنا زیادہ ہے انڈیا آبادی میں اس سے چھ گنا اسلحے میں دس گنا اور جگہ میں ساڑھے تین گنا بڑا ہے
پاکستانیوں اللہ کا شکر کرو
الحمدللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ

یاسین ملک کی دہلی تہاڑ جیل سے تازہ تصویراللہ پاک جلد رہائی عطا فرماۓ آمیناور صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین
03/09/2025

یاسین ملک کی دہلی تہاڑ جیل سے تازہ تصویر
اللہ پاک جلد رہائی عطا فرماۓ آمین
اور صحت سلامتی والی لمبی زندگی
عطا فرماۓ آمین

20/08/2025
29/07/2025

17/05/2025

حضرت واصف علی واصف

HAZRAT SAHIB GULHAR SHARIF KOTLI | PART 10 | KOTLI AZAD KASHMIR | AZAD KASHMIR | ZR INFORMATIVE
14/05/2025

HAZRAT SAHIB GULHAR SHARIF KOTLI | PART 10 | KOTLI AZAD KASHMIR | AZAD KASHMIR | ZR INFORMATIVE

HAZRAT SAHIB GULHAR SHARIF KOTLI | PART 10 | KOTLI AZAD KASHMIR | AZAD KASHMIR | ZR INFORMATIVEH...

10/05/2025

پاک فوج کے لیے دعا کرتے رہیں اللہ پاک ہماری فوج کو
کامیاب کرے🤲

09/05/2025

ہم ہندوستان کے اتنے ٹکڑے کرنے والے ہیں کہ جوڑتے جوڑتے صدیاں لگ جائیں گی۔
اس کا سکرین شاٹ لے لیں 🔥

09/05/2025

جنگ وہ ہارتے ہیں جہاں صرف فوج لڑتی ہے ہندوستان أس قوم کو للکار ہے جس کا بچہ بچہ جنگ کےلیے تیار ہے۔نعرہ تکبیر

09/05/2025

جنگیں مذاق نہیں ہوتیں یہ امن،تہذیب،ورثہ، پیار یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں،لیکن اگرزبردستی مسلط کی جائیں تو ہجوم کے بجائے قوم بن جانا چاہیے

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IR Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share