SC Digital PK

SC Digital PK Stay updated with the latest national and international news, top stories, and global developments.

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیاتفصیل لنک میں👇https://dailysadaechanar.com/news/207...
01/09/2026

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا
تفصیل لنک میں👇
https://dailysadaechanar.com/news/2075

01/09/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا ایس سی او اجلاس سے اہم خطاب، پانی کو سیاسی ہتھیار بنانے کی مخالفت، تنازعات کے پرامن حل پر زور، پاکستان کا علاقائی امن اور پائیدار استحکام کے عزم کا اعادہ

01/09/2026

ایرانی صدر کا پاکستان کی امن کوششوں کو خراجِ تحسین، مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مذاکرات کو اہم پیش رفت قرار دے دیا، ایس سی او اجلاس میں پاکستان کے سفارتی کردار کی کھل کر تعریف

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے اور دونوں کی ملاقاتیں کرانے کا حکم دیدیا       ...
01/09/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے اور دونوں کی ملاقاتیں کرانے کا حکم دیدیا

01/09/2026

یاسین ملک کی بیٹی راضیہ یاسین ملک کا اپنے والد کے نام جذباتی پیغام

01/09/2026

ن لیگ نے اپنی ہی جماعت کے ساتھ دھاندلی کر دی، جس کو اپنے ہی حلقے کی عوام نے مسترد کر دیا، اس کو آپ نے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا؛ سلیم صافی

01/09/2026

لاہور جنرل اسپتال میں آگ، 70 افراد بحفاظت نکال لیے گئے۔ شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر عملے نے چند منٹوں میں قابو پا لیا، ایک سیکیورٹی گارڈ متاثر، حالت خطرے سے باہر قرار۔

01/09/2026

امریکا، نیویارک میں عمران خان کی حمایت میں بل بورڈ آویزاں، رہائی کا مطالبہ۔

01/09/2026

راولپنڈی؛ شدید طوفانی بارش سے پانی گھروں میں داخل، گاڑیاں ڈوب گئیں

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SC Digital PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share