DM News Urdu

DM News Urdu Official Page Of DM News Urdu

30/04/2026

لندن میں برطانوی پاکستانی قیادت کاریاض کے اعزاز میں عشائیہ

Disclaimer: The views & opinions expressed in this video/show are those of the host, guest, member of the public and do not necessarily reflect the official policy or position of DM News English or its affiliates. Viewer discretion is advise

30/04/2026

برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور ملکہ کا امریکی دورہ اختتام پذیر

Disclaimer: The views & opinions expressed in this video/show are those of the host, guest, member of the public and do not necessarily reflect the official policy or position of DM News English or its affiliates. Viewer discretion is advise

30/04/2026

پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Disclaimer: The views & opinions expressed in this video/show are those of the host, guest, member of the public and do not necessarily reflect the official policy or position of DM News English or its affiliates. Viewer discretion is advise

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتِ حال اور ممکنہ ناکہ بندی کا ذمے دار امریکا اور اس رائ یل کو قرار ...
30/04/2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتِ حال اور ممکنہ ناکہ بندی کا ذمے دار امریکا اور اس رائ یل کو قرار دیا ہے۔ یومِ خلیج فارس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز ایرانی قوم کی مزاحمت اور خودمختاری کی اہم علامت ہے۔
صدر پزشکیان کے مطابق اس اہم آبی گزرگاہ میں کسی بھی بدامنی کی ذمہ داری امریکا اور اس رائ ی ل پر عائد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کے تحفظ کو اپنی قومی سلامتی کا بنیادی حصہ سمجھتا ہے اور خطے میں بیرونی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی یا پابندیاں عائد کرنے کی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہوگی اور کامیاب نہیں ہو سکے گی۔ ان کے مطابق ایسی کارروائیاں خطے میں امن کے بجائے کشیدگی بڑھاتی ہیں اور خلیج فارس میں دیرپا استحکام کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہیں۔

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ کشیدگی کے خدشات کے باوجود ایرانی پاسدارانِ انقلاب نیوی نے ایک اور پاکستانی جہاز کو آبنا...
30/04/2026

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ کشیدگی کے خدشات کے باوجود ایرانی پاسدارانِ انقلاب نیوی نے ایک اور پاکستانی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز ’خیرپور‘ 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز میں داخل ہوا۔ یہ ایندھن کویت کی بندرگاہ سے لوڈ کیا گیا تھا۔ جہاز ہنگم جزیرہ عبور کرنے کے بعد لارک جزیرے کی طرف بڑھا، جس کے بعد کپتان نے اس کا رخ کراچی پورٹ کی جانب موڑ دیا۔

خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستانی جہاز کو محفوظ راستہ فراہم کیا جانا پاکستان کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی اپیل کے بعد دونوں فریقین نے سیزف...
30/04/2026

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی اپیل کے بعد دونوں فریقین نے سیزفائر قبول کیا، جس سے خطے میں کشیدگی کم ہوئی اور سفارتی کوششوں کے لیے ماحول سازگار بنا۔ ترجمان کے مطابق جنگ بندی کے باعث ح م لے رکے، قیمتی انسانی جانیں محفوظ رہیں اور انفراسٹرکچر کو مزید نقصان سے بچایا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کے بعد سفارتی رابطوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پاکستان دونوں فریقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ مسئلے کا حل صرف پرامن مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے، اس لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کو عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے نہایت اہم گزرگاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جہازوں کی محفوظ آمد و رفت پر زور دیتا ہے۔ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس لیے وہاں معمول کی صورتحال کی بحالی ضروری ہے۔

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 83 ہزار 962 رو...
30/04/2026

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 772 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 14 ہزار 919 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 44 ڈالر اضافے کے ساتھ 4 ہزار 616 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

29/04/2026

میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
صابر رضا نے جن گ میں فتح پر بڑی بات دہرا دی

Disclaimer: The views & opinions expressed in this video/show are those of the host, guest, member of the public and do not necessarily reflect the official policy or position of DM News English or its affiliates. Viewer discretion is advise

29/04/2026

امریکہ ایر-ان جن گ قیامت آگئی ہے ؟

Disclaimer: The views & opinions expressed in this video/show are those of the host, guest, member of the public and do not necessarily reflect the official policy or position of DM News English or its affiliates. Viewer discretion is advise

29/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل
Disclaimer: The views & opinions expressed in this video/show are those of the host, guest, member of the public and do not necessarily reflect the official policy or position of DM News Urdu or its affiliates

29/04/2026

برطانیہ میں پنجابی کانفرنس کی تاریخ کا اعلان

The content shared on this page is for informational and entertainment purposes only. We strive to ensure accuracy, but we do not guarantee the completeness or reliability of any information presented.

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 مئی سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث 2 سے 5 مئی کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور بار...
29/04/2026

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 مئی سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث 2 سے 5 مئی کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں درجہ حرارت میں عارضی کمی واقع ہوگی، تاہم 5 مئی کے بعد گرمی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق مئی اور جون سال کے سب سے گرم مہینے ہوں گے، جبکہ مئی کے آخری عشرے میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر سکتا ہے۔
لاہور میں آج دن بھر موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں اور بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے، جبکہ ہواؤں کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DM News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share