Ubaid Ullah

Ubaid Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ubaid Ullah, Digital creator, Manchester united kingdom street F-150, Manchester.

‏فارسی-رافضى شیعہ اتحاد محض دو نسلوں کے ملاپ اور دو رنجشوں کے سنگم کے سوا کچھ نہیں: ساسانیوں کا قادسیہ کی جنگ کے خلاف رن...
12/04/2026

‏فارسی-رافضى شیعہ اتحاد محض دو نسلوں کے ملاپ اور دو رنجشوں کے سنگم کے سوا کچھ نہیں: ساسانیوں کا قادسیہ کی جنگ کے خلاف رنجش، اور علویوں کا سقیفہ کے خلاف رنجش؛ اس میں ساسانیوں کی 'الہی روشنی' اماموں کے 'الہی حق' کے ساتھ ضم ہو گئی ہے تاکہ
‏کھوئے ہوئے شاہی تاج کو دوبارہ حاصل کر کے اسے غائب امام کے سر پر سجا دیا جائے۔

‏حضرت عمر فاروق رضى الله عنه کی آنکھ کیا بند ہوئی لوگوں نے روایات کی فیکٹریاں کھول لیں۔دین کو کھا گئےعبيد الله
12/04/2026

‏حضرت عمر فاروق رضى الله عنه کی آنکھ کیا بند ہوئی لوگوں نے روایات کی فیکٹریاں کھول لیں۔
دین کو کھا گئے
عبيد الله

12/04/2026

‏ھم اگر ایران اور اس کے ایجنٹوں کو اسلام کے نام پر ان کی پہلائی گئی غلاظتیں دکہائیں تو یہ فرقہ واریت ھے
اور یہ لوگ دین کے ستون صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کے خلاف زبان درازی کریں تو یہ اختلاف ھے
عجیب منطق ھے منافقین کی

‏اللّٰہ تعالیٰ دونوں بچوں کو تندرستی اور لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین 🥹❤️‍🩹
12/04/2026

‏اللّٰہ تعالیٰ دونوں بچوں کو تندرستی اور لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین 🥹❤️‍🩹

امریکا  سے اسلام کی جنگ کرنے والوں کے خاندان آھسته آھسته امریکا سے بازیاب ھو رھے ھیں۔۔۔نکالے جانے کے بعد مرگ مرگ کا نعره...
12/04/2026

امریکا سے اسلام کی جنگ کرنے والوں کے خاندان آھسته آھسته امریکا سے بازیاب ھو رھے ھیں۔۔۔
نکالے جانے کے بعد مرگ مرگ کا نعره پھر لگایا جاۓ گا۔😂

11/04/2026

‏ایران میں ملا نے اقتدار کو جاری رکھنے کے فلسطین کا سہارا لیا، جس کا مقصد صرف اور صرف ایران میں لوگوں کے جزبات کو بڑھا کر اندرونی مخالفت کا خاتمہ تھا۔
: پاکی لبرل لیفٹ سوچنے کی صلاحیت سے عاری ہو چکے ہیں، اپنی امریکہ اسرائیل دشمنی میں

11/04/2026

‏یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عراق، شام، لبنان، یمن میں لاکھوں مسلمان بچوں و عورتوں کو بےدردی سے شہید کیا، مسلمان بچیوں کی عزتیں لوٹتے رہے۔ ابھی جنوری میں قتل کیے گئے مظاہرین میں بھی ہزاروں بچے/کمسن شامل تھے۔
جہاز میں تصاویر لگانے والے قاتلوں کو بچوں سے ہمدردی نہیں، صرف بیانیہ بنانا ہے۔

‏ایک بزرگ شاہ صاحب تھے انکا یہ جملہ ہمیشہ یاد رہیگا کہ بیٹا اصلی سیّد کبھی خلفاء کرام اور امہات رض کا منکر نہیں ہوگا، چہ...
11/04/2026

‏ایک بزرگ شاہ صاحب تھے انکا یہ جملہ ہمیشہ یاد رہیگا کہ بیٹا اصلی سیّد کبھی خلفاء کرام اور امہات رض کا منکر نہیں ہوگا، چہرہ نورانی ہوگا اور دل کا سخی ہوگا ۔اسکے علاوہ جو بھی سیّد ہونیکا دعویٰ کرے وہ دجّال جھوٹااہل فارس ایرانی مجوسی ہوگا یا لکھنؤ کے کسی میراثی خاندان کی اولاد ہوگا ۔

سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ائیر...
11/04/2026

سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا ہے۔
ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ مشرقی علاقے میں واقع کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پر پہنچ گیا ہے۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق یہ پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیاروں پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانا، عملی تیاری کی سطح کو بلند کرنا اور علاقائی و عالمی سطح پر امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔

شیعہ رافضيت مذہب کو ایک ایسا مذہب کہا جاتا ہے جو ایک تین رخی عقیدے پر قائم ہےایسا خدا جس کی صفات اور افعال کو محدود کر د...
11/04/2026

شیعہ رافضيت مذہب کو ایک ایسا مذہب کہا جاتا ہے جو ایک تین رخی عقیدے پر قائم ہے
ایسا خدا جس کی صفات اور افعال کو محدود کر دیا گیا ہو،
ایسی نبوت جسے صرف وصیت پہنچانے اور ایک مقدس وارث مقرر کرنے تک محدود کر دیا گیا ہو،
اور ایسی امامت جس کے حامل کو انبیاء اور فرشتوں سے بھی بلند
‏اور ایسی امامت جس کے حامل کو انبیاء اور فرشتوں سے بھی بلند مقام دیا جاتا ہے، اور اسے کائنات پر اختیار حاصل سمجھا جاتا ہے۔
یہ ایک ایسا نظریہ بیان کیا جاتا ہے جو رب کے حقیقی تصور کو کمزور کرتا ہے، نبوت کے مقصد کو محدود کرتا ہے، اور امام کو ایک غیر معمولی درجہ دیتا ہے۔

11/04/2026

میڈیا کو یہ کہنا پسند ہے کہ ایران جیت رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ بری طرح ہار رہا ہے: صدر ٹرمپ
حقيقت

‏ٹرمپ نہیں آیا ورنہ مساجد بند کرکے اذان پر بھی پابندی لگا دینی تھی ۔۔
11/04/2026

‏ٹرمپ نہیں آیا ورنہ مساجد بند کرکے اذان پر بھی پابندی لگا دینی تھی ۔۔

Address

Manchester United Kingdom Street F-150
Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share