20/07/2025
🌿 درخت لگائیں، زندگی بچائیں 🌍
پاکستان میں گرمی بڑھ رہی ہے، اور اس کا سب سے بڑا سبب درختوں کی کمی ہے۔
جہاں درخت ہوتے ہیں، وہاں موسم خوشگوار ہوتا ہے — جیسے برطانیہ میں، جہاں درخت کاٹنے کی اجازت بھی نہیں۔آئیے ہم سب ایک وعدہ کریں:ہر شخص گرمیوں میں ایک درخت اپنے نام کا لگائے۔جتنے درخت، اتنا بہتر ماحول!درخت لگانا صرف صدقہ نہیں، یہ نسلوں کی زندگی ہے۔⸻ ゚viralシfypシ゚