01/07/2025
🔥🔥 جلتے چنار – اعجاز شاہق کے ساتھ 🔥🔥
خصوصی پروگرام: “آئس کا زہر – باغ کے نوجوان خطرے میں!”
📍 مہمان خصوصی:
🎙️ پروفیسر سید حلیم گردیزی – ماہر تعلیم، تجزیہ نگار، سوشل ایکٹیوسٹ
🕓 UK ٹائم: شام 4 بجے
🌙 پاکستان ٹائم: رات 8 بجے
📺 پلیٹ فارم: کے نیوز HD
آئیے جانتے ہیں کہ کس طرح آئس جیسے مہلک نشے نے ہمارے نوجوانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، اور کیسے والدین، اساتذہ، اور سوسائٹی اس تباہی کے خلاف دیوار بن سکتے ہیں۔
💬 اپنے سوالات نیچے کمنٹس میں لکھیں، تاکہ انہیں پروگرام میں شامل کیا جا سکے۔
🚨 خاموشی نہیں، آگاہی ہی بچاؤ ہے! 🚨