Deewan Typist ツ

Deewan Typist ツ A Gentleman By The Day And Philosopher By Night

18/04/2025

Ramadan ⭐
05/03/2025

Ramadan ⭐

12/05/2024

‏(ابحث عن ملجأ الفقر اكبر من الحب)
پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ محبت سے بڑا دکھ ہے۔

یہ غازی تیرے پُر اسرار کُھسرے 🤘تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھینکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہ...
08/05/2024

یہ غازی تیرے پُر اسرار کُھسرے 🤘
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھی
نکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی، 25 کروڑ کی آبادی میں صرف چند کھسروں نے ہی مردوں والا کام کیا ھے

30/04/2024

شاعری،حسن اور محبت انسانوں کی زندگیوں سے غائب ہو گئی انسانیت ان کے بغیر کب تک زندہ رہ سکے گی.

~ اوشو

یا اللّٰہ تھکے ہوئے ذہنوں کو راحت دے 🩶
30/04/2024

یا اللّٰہ تھکے ہوئے ذہنوں کو راحت دے 🩶

This broke my heart !!💔
30/04/2024

This broke my heart !!💔

28/04/2024

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت جوانی کی غربت ہے 🌝

28/04/2024

جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند.
اُن کو چاہیے کہ شوھر کی تلاش بھی یتیم خانے میں کیا کریں
خاندانوں میں نہیں!

Repost 👌❤️
26/04/2024

Repost 👌❤️

‏پاکستانیوں کا محبوب ترین مشغلہ "بچیاں تاڑنا" ہے۔تمام عمر کے مرد حضرات گھروں کی چھتوں سے، محلے کی گلیوں میں، بازاروں میں...
25/04/2024

‏پاکستانیوں کا محبوب ترین مشغلہ "بچیاں تاڑنا" ہے۔
تمام عمر کے مرد حضرات گھروں کی چھتوں سے، محلے کی گلیوں میں، بازاروں میں، بسوں رکشوں ویگنوں کاروں میں، سکول کالجز یونیورسٹی کے دروازوں پر ہر جگہ ہر وقت ہر عمر کی خواتین و بچیوں کو ببانگ دہل یا کن اکھیوں سے تاڑتے پائے جاتے ہیں

جب بھی تعلیم پر تالے لگے میں نے جاہلوں کو حوش ہوتے دیکھا ہےچی گویرا
25/04/2024

جب بھی تعلیم پر تالے لگے میں نے جاہلوں کو حوش ہوتے دیکھا ہے
چی گویرا

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deewan Typist ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deewan Typist ツ:

Share