Fun Fact

Fun Fact Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun Fact, Digital creator, Salford.

Follow me for more than just FUN🤓😉
Follow me & Follow me😈
10k 🎯 followers💯

For Paid Promotion| Contact us📲
[email protected]

For content Credits or removal, Please inbox
Follow, like, comment, share 🙏🫡

حکیم بابر ایک خوشگوار مونٹ میں دونوں ستھیوں کی سات حکیم صب کا کہنا ہے  پسند کا شادی کیا ہے اور اپنے خوگ نبی صلى الله عل...
26/02/2026

حکیم بابر ایک خوشگوار مونٹ میں دونوں ستھیوں کی سات حکیم صب کا کہنا ہے پسند کا شادی کیا ہے اور اپنے خوگ نبی صلى الله عليه وآله وسلم کی سنت ادہ کیا ہے

60 سالہ حکیم بابر صاحب کی ایک دوشیزہ سے پسند کی شادی کے چرچےحکیم بابر صاحب کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلے اس حسین دوشیزہ کو...
24/02/2026

60 سالہ حکیم بابر صاحب کی ایک دوشیزہ سے پسند کی شادی کے چرچے

حکیم بابر صاحب کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلے اس حسین دوشیزہ کو اپنا دل دے دیا، پھر آئی لو یو بولا اور چُھٹتے ہی شادی کی پیشکش کر دی، جسے محترمہ نے نجانے کیا سوچ کر قبول کر لیا-

اب حکیم بابر صاحب یہ گیان بانٹتے پھرتے ہیں کہ اسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے، محبت کی شادی انسان کا حق ہے، اس سے دو خاندان جُڑتے ہیں اور نکاح کو فروغ دینا چاہیے وغیرہ وغیرہ

بھئی اللہ نصیب کرے حکیم صاحب اور حسین دوشیزہ کا ساتھ جنم جنم ساتھ چلے اور خاص طور پر سفید عروسی لباس میں ملبوس دلہن کو خدا نہ کرے کسی بدنظر کی نظرِ بد لگے، نیز حکیم صاحب کے حسنِ ذوق کی داد بھی دیے چلتا ہوں مگر۔۔۔

مگر یہ کہ ہمیں کبھی بھی میاں اور بیوی کی طبعی عمروں میں اس قدر طوالت کو ترویج دینی چاہیے، مجھے ذاتی حیثیت میں ہمیشہ حیرانی ہوتی ہے کہ جب لوگ بزعم بتاتے ہیں کہ فلاں 40 سالہ مرد نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کر لی یا 60 سالہ مرد نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کر لی-

دیکھیے یہ شاید مناسب یا حلال بھی ہو گا مگر مجھے انتہائی گِھن آتی ہے ایسے بندھنوں سے، یہ ناانصافی اور بددیانتی ہے، پوچھیے کیسے؟ یہ نکاح کی روح کے خلاف ہے، وہ اس طرح کہ نکاح ایک پاکیزہ بندھن ہے جو زندگی بھر چلنا ہوتا ہے اور جسے جاری کرنے کا مقصد نسلِ انسانی کی بقا ہے۔۔۔

سو ہر وہ بندھن جس کا مقصد نسلِ انسانی کی بقا یا انسانیت کا پالن کرنا نہ ہو محض شہوانی خواہشات کی تسکین کے لیے باہمی معاہدہ ہے، جس میں اکثر دوسرا فریق کسی مجبوری کے تحت یہ سب کرتا ہے-

ویسے تو میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی، ہمیں کیا لگے ان سب سے مگر ایسے عجیب الخلقت رشتوں کی ترویج اور اشتہاربازی سے مجھ ایسے کنواروں کا کلیجہ، دل، معدہ، دماغ حتی کہ سب کچھ سڑ بُھن جاتا ہے، میں کبھی ان کی حمایت نہیں کروں گا 😛

صحافی ظاہر محمود کی وال سے

27/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Address

Salford

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Fact posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share