KNI Kashmir News International

09/10/2025
08/10/2025

آزاد کشمیر کے موجوڈہ حالات ،پاکستان سے رشتے کیا اور کتنے مظبوط ،سب کچھ کاشف شبیر اور زمرد چوہدری کے ساتھ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی اسلام آباد میں ملاقا...
08/10/2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی اسلام آباد میں ملاقات*
ملاقات میں راجہ پرویز اشرف، مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی وزراء احسن اقبال، محمد اورنگزیب، سردار محمد یوسف، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، احد خان چیمہ اور چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان شریک تھے.
وزیراعظم کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کی کشمیر میں معاملات کو احسن طور سے حل کرنے کیلئے کوششوں کی پزیرائی.
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بھی کشمیر کی ترقی و خوشحالی کیلئے معاملہ فہمی کا مظاہرہ کیا جس کیلئے وہ لائق تحسین ہیں.
کشمیر میں تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا.
حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے اور آزاد کشمیر کے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے.
پہلے بھی کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ تھے اور آئندہ بھی انکے حقوق کا تحفظ کرتے رہیں گے.
آزاد کشمیر کے مسائل پر ہمیشہ توجہ رہی ہے اور میری حکومت نے ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر ان مسائل کو حل کیا ہے۔

الله تــعالیٰ مـغفـرت فـرمائے اور جـنت الفــردوس میں اعـلی مـقام عطا فرمـائے  آمـــین یـــا رب الــعالــمــین
08/10/2025

الله تــعالیٰ مـغفـرت فـرمائے اور جـنت الفــردوس میں اعـلی مـقام عطا فرمـائے
آمـــین یـــا رب الــعالــمــین

08/10/2025

بازگشت
چولیں ہلنا شروع
عوامی طاقت عوامی راج
نتائج

07/10/2025

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ،مطالبات تسلیم،میرپور بورڈ تقسیم یا کچھ اور ،حقیقت کیا، گھر بیٹھے افراد کے تحفظات اور قانونی نظائر۔ اسلام آباد پولیس کا سلوک ذمہ دار کون ،کاشف شبیر اور جاوید جے جے کی خصوصی گفتگو

07/10/2025

8 اکتوبر کو آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا اعلان،تعلیمی ادارے بند رہیں گے

06/10/2025

مظفر آباد سے واپسی پر کوٹلی کے لوگوں کے ساتھ رئیاں کے مقام پر پولیس کا سلوک اور تشدد ۔تفصیلات اس رپورٹ میں

06/10/2025

ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی منظوری اور میرپور بورڈ کی تقسیم پر تحفظات ۔شوکت نواز میر کا دو ٹوک موقف

پیپلزپارٹی کا قومی اسمبلی سے بھی واک آؤٹ
06/10/2025

پیپلزپارٹی کا قومی اسمبلی سے بھی واک آؤٹ

06/10/2025

خراب موسم کے باعث 7 اکتوبر کا اظہار تشکر کا جلسہ کینسل کر دیا گیا اب یوم تشکر 9 اکتوبر بروز جمعرات کو بنایا جائے گا
منجانب
امتیاز اسلم چوہدری
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

Address

Central Sheffield

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNI:

Share