Daily Bagh Times Digital

Daily Bagh Times Digital Daily Bagh Times Digital is a digital media platform of founding News Paper of Bagh Azad Kashmir, the Daily bagh Times since 2012. www.dailybaghtimes.com
(1)

Here we highlight the core issues without any discrimination. We believe in equality and Justice among the Societies.

10/01/2026

باغ آزادکشمیر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ۔ عوام کا جینا دوبھر۔

10/01/2026

برنالہ میں روزنامہ باغ ٹائمز کی 13 ویں سالگرہ تقریب کا انعقاد۔

10/01/2026

باغ آزادکشمیر: روزنامہ باغ ٹائمز کی 13 ویں سالگرہ تقریب کا انعقاد۔ شرکاء کی جانب سے کیک کاٹا گیا۔ نیک خواہشات کا اظہار۔

سال 2025ء میں بے روزگاری سے تنگ 7 لاکھ 67 ہزار افراد بیرون ملک روزگار کے لیے روانہ ہوئے۔
10/01/2026

سال 2025ء میں بے روزگاری سے تنگ 7 لاکھ 67 ہزار افراد بیرون ملک روزگار کے لیے روانہ ہوئے۔

تہران: ایران کے مختلف مقامات پر پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 217 افراد ہلاک ہو گئے۔
10/01/2026

تہران: ایران کے مختلف مقامات پر پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 217 افراد ہلاک ہو گئے۔

الحمد للہ روزنامہ باغ ٹائمز نے اپنی اشاعت کے 13 سال کا سفر مکمل کر لیا۔ اپنے سفر کے دوران روزنامہ باغ ٹائمز نے نامساعد ح...
10/01/2026

الحمد للہ روزنامہ باغ ٹائمز نے اپنی اشاعت کے 13 سال کا سفر مکمل کر لیا۔ اپنے سفر کے دوران روزنامہ باغ ٹائمز نے نامساعد حالات میں بھی اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا سلسلہ جاری رکھا اور عوام تک ابلاغ عامہ کی سچائی کے ساتھ رسانی کی۔ روزنامہ باغ ٹائمز نے اپنے سفر کا آغاز فروری 2012ء میں باغ آزادکشمیر سے کیا تھا۔ مگر چند تکنیکی معاملات کے پیش نظر اخبار کو تین ماہ شائع کرنے کے بعد بند کیا گیا۔ تاہم 10 جنوری 2013ء کو باضابطہ ہفت روزہ اشاعت کو یقینی بنایا گیا۔ روزنامہ باغ ٹائمز کا سفر جاری رہا اور اگست 2015ء میں باغ ٹائمز کو ہفت روزہ سے روزنامہ میں تبدیل کیا گیا اور یہ اشاعت آج تک جاری ہے۔ باغ ٹائمز کا اجراء ایسے وقت میں کیا گیا تھا کہ جب ضلع باغ میں بسنے والے عوام کو باضابطہ کسی میڈیا ہاؤس کی رسائی نہ تھی۔ باغ ٹائمز نے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا بنیادی کردار ادا کیا۔ یہی وجہ ہے کہ باغ ٹائمز کو پہلا مقامی اخبار ہونے کے اعزاز کے ساتھ یہ اعزاز بھی ہے کہ اس نے ہر مکتبۂ فکر کی آواز کو ایوان بالا تک پہنچانے میں کردار ادا کیا ہے۔ یہی وجہ اس کی بے پناہ مقبولیت کی بھی ہے۔ وقت کے دھارے میں بہتی ہوئی دنیا جب ڈیجیٹل میڈیا میں داخل ہوئی تو اخبار کی وقعت اور اہمیت مانند پڑتی چلی گئی۔ وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے ہم نے باغ ٹائمز کو بھی ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا اور ستمبر 2022ء میں باغ ٹائمز کے ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک یعنی ’’باغ ٹائمز ڈیجیٹل‘‘ کو متعارف کروایا جو کہ روزنامہ باغ ٹائمز کےتسلسل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ باغ ٹائمز کی کامیابی اور اس کی مسلسل اشاعت میں جہاں ہماری ٹیم کی شبانہ روز کاوشیں ہیں وہیں قارئین محترم اور ناظرین کی دلچسپی اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بیش قیمتی خزانے سے کم نہیں۔ ہم روزنامہ باغ ٹائمز اور باغ ٹائمز ڈیجیٹل کے ساتھ دلچسپی رکھنے والے اور تعاون کرنے والے ہر فرد کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امید ہے کہ ہمارا یہ سفر ہمارے قارئین اور ناظرین کی دلچسپی اور تعاون سے جاری رہے گا۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ ادارہ

روزنامہ باغ ٹائمز 10 جنوری 2026ء
10/01/2026

روزنامہ باغ ٹائمز 10 جنوری 2026ء

روزنامہ باغ ٹائمز 09 جنوری 2026ء
09/01/2026

روزنامہ باغ ٹائمز 09 جنوری 2026ء

08/01/2026

مظفرآباد: کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا مظفرآباد میں مشاورتی اجلاس سے خطاب۔

روزنامہ باغ ٹائمز 08 جنوری 2026ء
08/01/2026

روزنامہ باغ ٹائمز 08 جنوری 2026ء

آزادکشمیر میں ہیلتھ کارڈز کا اجراء 20 جنوری سے ہو جائے گا۔ وزیراطلاعات رفیق نیئر
07/01/2026

آزادکشمیر میں ہیلتھ کارڈز کا اجراء 20 جنوری سے ہو جائے گا۔ وزیراطلاعات رفیق نیئر

Address

Central Sheffield

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bagh Times Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Bagh Times Digital:

Share