𝑮𝒖𝒋𝒓𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒂 𝑻𝒗

𝑮𝒖𝒋𝒓𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒂 𝑻𝒗 "Welcome to Gujranwala Tv." Welcome to Gujranwala TV - Your Gateway to Unity in Diversity! Their dedication and commitment serve as an inspiration to us all.

At Gujranwala TV, we are committed to showcasing the vibrant tapestry of culture, tradition, and stories that define the heart and soul of Gujranwala. With an unwavering dedication to fostering connections and celebrating the richness of this region, we bring you a platform that encapsulates the essence of unity amidst diversity. Our Cover Page encapsulates the spirit of Gujranwala, featuring:

Cu

ltural Mosaic: Delve into the diverse tapestry of cultures that thrive in Gujranwala. Explore the colorful festivities, traditional arts, and rich heritage that make this city an embodiment of cultural splendor. Community Spotlight: Witness the stories that define Gujranwala's communities. From tales of resilience to moments of triumph, we highlight the individuals and groups shaping the city's vibrant landscape. Local Heroes: Meet the unsung heroes whose tireless efforts contribute to the betterment of Gujranwala. Events & Celebrations: Stay updated on the latest events, festivals, and gatherings that bring the people of Gujranwala together. Experience the joyous moments and festivities that define the city's social calendar. Innovation & Progress: Discover the innovation and progress driving Gujranwala forward. From technological advancements to entrepreneurial endeavors, witness the city's evolution. Join us in celebrating the rich tapestry of Gujranwala's culture, heritage, and progress. Gujranwala TV is your window into the soul of this vibrant city, connecting hearts and minds across boundaries. Dive into the stories, embrace the diversity, and be a part of the ever-evolving narrative of Gujranwala - where unity thrives amidst the beautiful tapestry of differences. Stay tuned, stay connected, and embark on this incredible journey with Gujranwala TV - Connecting Communities, Celebrating Diversity.

22/07/2025

سیالکوٹ۔ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کی انکوائری فلمی سین میں تبدیل ہو گی میرے خلاف درخواست کیوں معطل ایس ایچ او انسپکٹر شیراز اختر دوران انکوائری درخواست دھندہ پر حملہ آور ہو گیا فوٹیجز میں انسپکٹر کو شہری پر حملہ آور ہوتے اور دیگر افسران کو بیچ بچاو کراتے دیکھا جا سکتا ہے۔

معطل ایس ایچ او پھلورہ کے خلاف ڈی پی او نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انسپکٹر شیراز اختر دوران انکوائری آپے سے باہر ہو گیا۔ Gujranwala Grift #

20/07/2025

کل سے گوجرانوالہ میں دوبارہ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی

20/07/2025

روڈ ایکسیڈنٹ خاتون آپے سے باہر

17/07/2025

نوشہرہ ورکاں کے
محلہ رڑوالہ میں خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر چھری کے
وار کرکے نوجوان کے جسم کا نازک عضو کاٹ دیا

17/07/2025

نوشہرہ ورکاں،
محبوبہ کو ملنے جانے والا نوجوان گھر والوں کے ہتھے چڑھ گیا،
خاتون کے خاوند نے ملنے آنے نوجوان کا نازک اعضاء کاٹ دیا

پنجاب میں مہنگائی ذخیرہ اندوزی اور زمینوں پرناجائز قبضوں کے خلاف نئی فورس قائم۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہ...
14/07/2025

پنجاب میں مہنگائی ذخیرہ اندوزی اور زمینوں پرناجائز قبضوں کے خلاف نئی فورس قائم۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا ) کا باضابطہ افتتاح کر دیا

14/07/2025

ڈکیتی کی واردات کے دوران دوکان مالک کی فائرنگ ڈاکو مار دیا

پارکنگ سٹینڈ کے ٹھیکے کینسل ہو چکے تو ان سٹینڈوں پر 30 سے پ50 روپے فی موٹر سائیکل کون لے رہا ہے
11/07/2025

پارکنگ سٹینڈ کے ٹھیکے کینسل ہو چکے تو ان سٹینڈوں پر 30 سے پ50 روپے فی موٹر سائیکل کون لے رہا ہے

09/07/2025

لاہور پولیس کی کارروائی
ٹک ٹاکر رجب بٹ کی گاڑی سے کالے پیپر اتار دئیے گئے

08/07/2025

شکر گڑھ: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال اور رانا منان کے حلقہ کے ہسپتال میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج
شاہ غریب ہسپتال میں ڈاکٹرز اور ہسپتال عملے کی من مرضیاں عروج پر ؛ لیگی ایم پی اے کا چھاپہ۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہسپتال میں ملازم نہ صفائی کرتے ہیں اور نہ کام کرتے ہیں ۔رانا منان ایم پی اے کے اعترافی ویڈیو بیان کے۔مطابق ہسپتال ملازمین 12 بجے دوپہر دروازے لاک کر کے سو رہے تھے بار بار دستک دئے کر خود دورازہ کھلوایا ڈاکٹرز ہسپتال سے غائب جبکہ ادوایات دینے والا شخص بھی اپنی جگہ پر موجود نہیں ۔ویڈیو بھی خود بنائی۔صفائی والا عملہ ایم پی اے کے ڈیرے کا کہہ کر چونا لگا کر غائب جبکہ نہ ایسا کہا اور نہ آسکی ضرورت ھے ۔ ویڈیو میں مریضوں کا کثیر رش؛ جنکو ذلیل ہو خوار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ہسپتال عملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے باوجود سی آئ او ہیلتھ نے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی

08/07/2025

سی سی ڈی کے بعد
پیرا فورس آرہی ہے
جو انکروچمنٹ اور
دوکانداروں کے نا جائز منافع خوری کو کنٹرول کریں گے

07/07/2025

گوجرانوالہ میں CCD کی زبردست کاروائیاں جاری
ڈاکو ، چور منشیات فروش جو مل رہا اپنے ساتھیوں کے حملے سے اگلے جہاں پار ہوتے جا رہے

Address

Satellite Town

Telephone

+923017976963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑮𝒖𝒋𝒓𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒂 𝑻𝒗 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share