28/04/2026
نکیال اولی
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کنسلٹنٹ طارق رفیق اولوی کے آبائی گاؤں اولی عوام حلاقہ کی جانب سے منعقدہ شاندار تقریب سے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی چیرمین سٹڑی سرکل سردار شکور صدیق کنسلٹنٹ طارق رفیق اولوی سابق چیئرمین پی ایس ایف عامر بشیر انقلابی چیرمین ابرار کلش راجہ ریاض سردار مصدق حاجی اطہر حسین سردار وسیم. ملک عنایت اللہ چوہدری محمد حنیف چوہان سابق صدر پریس کلب شوکت قمر سینیر صحافی عنصر بیگ سبحانی چوہدری عتیق گورسی آفتاب کالس ایڈووکیٹ حبیب چوہدری مرکزی واہس چیرمین لاہبر ونگ آزاد کشمیر حاجی عبید الرحمن. معرف انجم. عادل چوہدری سردار الطاف. خورشید ایڈووکیٹ قربان ایڈووکیٹ. خلیل انجم رمیض مغل حاجی حنیف تبسم شاہد لطیف چوہدری محفوظ چچی ظیر احمد گجر قزافی چوہدری ظیر چوہدری سجاد چوہدری کونسلر چوہدری محمد مجید کونسلر حسیب چوہدری یوسف توقیری جاوید تبسم شبیر چوہدری سفیر چوہدری ساجد اعوان صاحبزادہ عرفان شہسوار اولوی معروف اولوی صغیر اولوی چوہدری شبیر اولوی غیاث تبسم گورسی اور دیگر دوستوں کی شرکت. اور خطاب مقرین نے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا عوام حلاقہ نے ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی سپلائی کے مقام پر حاجی اطہر حسین اور حاجی حنیف تبسم نے اور پڑواچوک میں پارٹی کارکنان نے استقبال کیا