Jammu TV

Jammu TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammu TV, Digital creator, 4 Santingfield south Luton, South Luton.

میرا تعلق جنتِ نظیر وادی جموں وکشمیر سے ہے 🍁میرے اس پیج پر وادی کی خوبصورتی،ہماری ثقافت ،کھیل اور مزاحیہ کنٹنٹ آپ کو دیکھنے کو ملے گا۔امید کرتا ہوں آپ کو میری ویڈیوز پسند آئیں گی۔آپ کی محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ❤️

29/09/2025

کشمیر 🍁 کی محبت دلوں میں بسائے کہاں کہاں سے اپنے بھائیوں کا ساتھ دے رہے؟
سب بتائیں کون کہاں سے آنلائین ہے

29/09/2025

سدھیر اعوان کے قاتلوں کو ان کے گھروں سے گھسیٹ کر سڑکوں پہ لائیں ہیں بدلہ ہم ریاست باسیوں پہ قرض ہے
خواجہ مہران ایڈوکیٹ کا اعلان جیو شیرا 🦁🚩

29/09/2025

مسلم کانفرنس کو MC ویسے ہی نہیں کہتے یہ ہیں ہی MC اور پتہ نہیں کیا کیا ہیں یہ آپ ہی بتائیں کومنٹ باکس میں….

پاکستانی عوام ان مطالبات کو دیکھو کہیں لکھا ہوا کہ ہم پاکستان یا پاکستانی عوام کےخلاف ہیں؟؟؟ غور سے پڑھو اور اپنے جھوٹے ...
29/09/2025

پاکستانی عوام ان مطالبات کو دیکھو کہیں لکھا ہوا کہ ہم پاکستان یا پاکستانی عوام کےخلاف ہیں؟؟؟ غور سے پڑھو اور اپنے جھوٹے میڈیا پہ لعنتیں بھیجو جو وہ غلط رپورٹنگ کر رہا۔اور اپنی حکومت کو بھی کہو کہ کشمیری عوام پہ ظلم نہ کروائے اپنے اداروں کی مدد سے۔ہم اپنے اوپر مسلط چوروں کے خلاف ہیں،اگر پاکستان سے فورس آئی ہے تو ہم ہر ملک میں پاکستانی قونسلیٹ کے باہر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔انشاء ﷲ

29/09/2025

بھائی سدھیر اعوان کا جسدِخاکی لال چوک پہنچ گیا،عوام کا جمِ غفیر شہید کے لیے وہاں موجود،ہم لہو کا ایک قطرہ بھی نہیں بھولیں گے 😞
ارکان جوائنٹ ایکشن کمیٹی🚩

29/09/2025

کوٹلی میں آج ایک ہی آواز گونجے گی۔۔۔بند مطلب بند🚩
چچا کشمیری ملک یعقوب اور امتیاز اسلم




29/09/2025

کوٹلی آزاد کشمیر عوام کا جمِ غفیر سراپا احتجاج 🚩

29/09/2025

کوٹلی آزاد کشمیر کی تازہ ترین اپڈیٹ 🚨

29/09/2025

کوٹلی آزاد کشمیر کی تازہ ترین اپڈیٹ 🚨

29/09/2025

جیو کوٹلی والو آج تم لوگوں نے تاریخ رقم کر دی۔چچا کشمیری ملک یعقوب

29/09/2025

کشمیر کے نام پر یہ 12 سیٹیں ہر حال میں ختم کریں

Address

4 Santingfield South Luton
South Luton
LU15LW

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jammu TV:

  • Want your business to be the top-listed Media Company in South Luton?

Share