Green News Tain Dhalkot

Green News Tain Dhalkot News For Every person Sardar Waqas Gull
Zaman Chock Dhalkot
Green Dhalkot News

Zaman Chock Dhalkot ma ik truck abhi hadsy Ka shakar ho chuka hai Allah ka shukar hai k koi jani nuksan nai hua
01/09/2022

Zaman Chock Dhalkot ma ik truck abhi hadsy Ka shakar ho chuka hai Allah ka shukar hai k koi jani nuksan nai hua

Tain Dhalkot intre point k pas hadsa Allah Ka shukar koi jani nuksan nai hua
14/08/2022

Tain Dhalkot intre point k pas hadsa Allah Ka shukar koi jani nuksan nai hua

بلوچستان میں ہیلی کپٹر حادثے میں تھوراڑ کے میجر جنرل امجد حنیف, انکے ساتھ فوجی قیادت اور دیگر عملے کی شہادت المناک واقعہ...
02/08/2022

بلوچستان میں ہیلی کپٹر حادثے میں تھوراڑ کے میجر جنرل امجد حنیف, انکے ساتھ فوجی قیادت اور دیگر عملے کی شہادت المناک واقعہ ہے, اللہ کریم شہداء کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے, آمین ثمہ آمین

26/07/2022
Must be careful
24/07/2022

Must be careful

احتجاج احتجاج 26 جولائی بروز منگل بمقام راولاکوٹجموں کشمیر پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس نزد بلدیہ اڈہ  رھایش گاہ سردار خا...
24/07/2022

احتجاج احتجاج 26 جولائی بروز منگل بمقام راولاکوٹ

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس نزد بلدیہ اڈہ رھایش گاہ سردار خالد ابراہیم خان منعقد ہوا جسمیں ممبر ایڈوائزری کونسل سابق امیدوار اسمبلی سردار اسد ابراہیم خان نے خصوصی شرکت کی عہدیداران اور کارکنان نے کثیر تعداد بھی اجلاس میں موجود تھے طویل مشاورت کے بعد اجلاس کا جو اعلامیہ جاری کیا گیا وہ مندرجہ ذیل ہے
1. متوقع مجوزہ 15 ویں آ ءینی ترمیم جسمیں ریاست کے سیٹ اپ کو لاحق خطرات شامل ہیں اس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جاے گا اور کسی بھی ایسی ترمیم کو عوامی طاقت سے مسترد کیا جائے گا۔
2. ٹورزم اتھارٹی بل جس میں مبینہ طور پر غیر ریاستی افراد کو زمین الاٹ کی جائے گی کسی صورت قابل قبول نہ ہے۔
3. اشیاء خوردونوش و بجلی کے بلات میں بے تحاشا ٹیکسز کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔
4. پونچھ کی موجودہ بگڑتی ہوہی سیاسی صورتحال عوامی حقوق مانگنے کی پاداش میں گرفتار کارکنان پر قائم من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کو فوری طور پر ختم کر کے انہیں غیر مشروط طور پر رھا کیا جاے
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 26 جولائی بمقام راولاکوٹ ایک تاریخی احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا جسمیں تمام سیاسی جماعتوں کے عہدیداران کارکنان انجمن تاجران ٹرانسپورٹ یونینز ٹریڈ یونینز سول سوسائٹی طلباء یونینز سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے شرکت کی اپیل ہے
منجانب جموں کشمیر پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ٹیم

Tain sa othny wali Awaz ab pory Kashmir ma goonj rai hai Long live zinda dill Tain
22/07/2022

Tain sa othny wali Awaz ab pory Kashmir ma goonj rai hai Long live zinda dill Tain

✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
21/07/2022

✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻

21/07/2022

لگتا یہی ہے کہ اس حکومت کو دشمن کی کوئی ضرورت نہیں
اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے نہتے شہریوں پر اس طرح کا تشدد ظلم اور بربریت کی بدترین مثال ہے.

14/07/2022

عوامی ایکشن کمیٹی حلقہ 5 کا گرینڈ اجلاس آج بیڑیں پاچھوٹ کے مقام پر منعقد کیا گیا جسمیں حلقہ 5 کی تمام یونین کونسلز سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداران کارکنان سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ٹریڈ یونینز انجمن تاجران کے نماہندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اجلاس نے متفقہ طور پر جو اعلامیہ جاری کیا اسکے مندرجات ذیل ہیں
1. اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ گزشتہ دنوں عوام کی مشکلات اور عید کے احترام کے پیش نظر جو دھرنا موخر کیا گیا تھا اس کو فوری طور پر دوبارہ جاری رکھا جاے گا
2. احتجاج کے دوران عوامی تحریک میں شامل جن افراد کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد ایف اہی آرز کاٹی گی ہیں وہ فوری طور پر واپس لی جاہیں اور گرفتار افراد کو فوری طور پر رھا کیا جاے
3. وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے قوم پرست تنظیموں اور عوامی حقوق کی جدوجہد کرنے والوں کے خلاف جو زبان استعمال کی گی اور جو الزامات لگائے گے اسکی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور یہ اجلاس وزیراعظم سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے اس بیان پر فوری طور پر تحریری عوام سے معافی مانگیں
4. لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ اور آزاد کشمیر کو لوڈ شیڈنگ فری زون قرار دیا جاے اور بجلی کے بلات کے اندر غیر قانونی ٹیکسوں کا فوری خاتمہ کیا جاے
5. اشیاء خوردونوش اور آٹے پر سبسڈی فوری طور پر بحال کی جاے
6. ڈپٹی کمشنر پونچھ کی جانب سے پریس ریلیز میں جو تحضیک آمیز زبان استعمال کی گی ہے اسکی بھرپور مذمت کی جاتی ہے اور یہ اجلاس مطالبہ کرتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو فوری طور پر ضلع بدر کیا جاے
7. تمام سرکاری نیم سرکاری اور عوامی سطح پر چلنے والی تحریکوں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا جاتا ہے
8. یہ اجلاس آزاد کشمیر کی تمام اپوزیشن جماعتوں سے پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ وہ وزیراعظم کے اس غیر سنجیدہ بیان پر اسمبلی فلور پر بھرپور مذمت کریں
9. آیندہ 18 تاریخ کو قوم پرست جماعتوں کی طرف سے جنھڈاٹھی کے مقام پر ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا جاتا ہے
10. اس تحریک کو پونچھ ڈویژن کی سطح پر منظم کرتے ہوے ریاست گیر تحریک بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جاہیں گے
11. یہ اجلاس آل پارٹیز پیپلز راہٹس فورم ضلع پونچھ کی جانب سے 17 جولائی کی ڈیڈ لائن کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کرتا ہے
12. عوامی مطالبات کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
منجانب : عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ حلقہ 5

09/07/2022

جامع مسجد لوئر بانڈی ڈھلکوٹ میں نماز عیدالاضحی صبح 7:30 بجے ادا کی جاۓ گی، سب اھل علاقہ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو لازمی بنائیں
Sardar Waqas Vk ۔

دیار غیر میں رہنے والے تمام بھایوں اور دوستوں کو دل کی اتا گہرائی سے عید مبارک
09/07/2022

دیار غیر میں رہنے والے تمام بھایوں اور دوستوں کو دل کی اتا گہرائی سے عید مبارک

Address

Zaman Chock
Tain
8899

Telephone

+923109247274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green News Tain Dhalkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green News Tain Dhalkot:

Share