Technologya

Technologya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Technologya, Tower.

19/04/2026

روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی،تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے، سربراہ روسٹم

19/04/2026

چین، پاکستان اور فرانس نے آبنائے ہرمز سے اپنے جہاز گزارنے کے لیے ایران کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے، اقوام متحدہ میں اسرائیل کا الزام

19/04/2026

راولپنڈی/ ڈپٹی کمشنر
راولپنڈی میں ہر قسم کی پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ تا حکمِ ثانی معطل رہے گی،ایکس پر پوسٹ

مزید معلومات سے بروقت آگاہ کیا جائے گا

19/04/2026

تازہ ترین ،ٹی چوک سے راولپنڈی اسلام آباد کی طرف جانے والی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

19/04/2026

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تمام بوائز اور گرلز ہوسٹلز فوری خالی ، تمام ہوٹلز کی بکنگز بند، پبلک اور ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ فوری بند کرنے کے سخت احکامات جاری ، اسلام آباد شہر کو خار دار تاروں اور کنٹینرز سے سیل کیا جا رہا ہے ۔

🚨آبنائے ہرمز پرکسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے  آبنائے ہرمز کو  مکمل اور غیر مشروط...
19/04/2026

🚨آبنائے ہرمز پرکسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آبنائے ہرمز کو مکمل اور غیر مشروط طور پر کھولنےکا مطالبہ کیا ہے۔واشنگٹن میں بین الاقوامی معاشی کانفرنس میں اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے کہاکہ آبنائے ہرمز پر کسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، بین الاقوامی گزرگاہیں سب کے لیے مشترکہ مفاد ہوتی ہیں۔

19/04/2026

🚨آر ایل این جی گیس نہ ملنے سے بلوکی پاور پلانٹ بند ہوگیا ہے
بلوکی پاور پلانٹ 1223 میگاواٹ بجلی سسٹم میں فراہم کرنے کی استعداد کا حامل ہے
مقامی کوئلہ ہوتے ہوئے ہمارے عقلمند حکمرانوں نے مہنگی درآمدی ایل این جی کا پاور پلانٹ لگوایا جو آج ایل این جی نہ ہونے کے سبب بند ہوگیا

19/04/2026

🇺🇸⚡🇮🇷 بریکنگ نیوز : امریکہ کی جانب سے ایران کے بحری راستوں کو بند کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

19/04/2026

🚨ایران: پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان:
اگر جنگ جاری رہی تو ہم ایسی صلاحیتوں سے پردہ اٹھائیں گے، جن کا دشمن کو اندازہ بھی نہیں !!!

19/04/2026

🔴ایران کے ساتھ مذاکرات، سب ٹھیک محسوس ہو رہا ہے، معاہدے کا فریم ورک تقریباً طے ہو چکا،ہمارے پاس معاہدہ کرنے کا اچھا موقع ہے، ٹرمپ

19/04/2026

🚨امریکی افواج نے ایران کی ایک تجارتی جہاز کو واپس جانے پر مجبور کرنے کے لیے فائرنگ کی ہے • ایرانی میڈیا

Address

Tower

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technologya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share