Welcome to my Channel Babulhawaij TVLive Majlis, Jashan, Melad and...
20/08/2026
سالانہ مجلس عزاء 6ربیع الاول کوٹ گھکہ نزد منگووال عربی سرگودھا روڈ گجرات
بانی مجلس باجوہ برادران
18/08/2026
کرم یہ مجلس شبیر علیہ السلام نے کیا
ورنہ کہاں غریب کا گھر اور کہاں حسین کی ماں 😭
سالانہ مجلس عزا کوٹ گھکا نزد منگوال غربی گجرات سرگودھا روڈ
20 اگست 2026 بروز جمعرات تمام عزاداران مظلوم کربلا سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے
بروقت تشریف لائیں ا🙏
16/08/2026
سالانہ مجلس عزا 6 ربیع الاوّل 20 آگست بروزِ جمعرات تمام
عزاداران مظلوم کربلا سے شرکت کی بروقت استدعا کی جاتی ہے
کوٹ گھکا نزد منگوال غربی گجرات سرگودھا روڈ بمقام
15/08/2026
انشاء اللّٰہ حرفِ آخر ٹھیک 5 سے 6 رونق افروز ممبر ہونگے
تمام عزاداران مظلوم کربلا سے شرکت کی استدعا ہے
Be the first to know and let us send you an email when 6 Rabi ul awal کوٹ گھکہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.