KNEWS HD

KNEWS HD KNEWS HD brings the breaking and latest news of Pakistan & Azad Kashmir

01/07/2025

🔥🔥 جلتے چنار – اعجاز شاہق کے ساتھ 🔥🔥
خصوصی پروگرام: “آئس کا زہر – باغ کے نوجوان خطرے میں!”
📍 مہمان خصوصی:
🎙️ پروفیسر سید حلیم گردیزی – ماہر تعلیم، تجزیہ نگار، سوشل ایکٹیوسٹ
🕓 UK ٹائم: شام 4 بجے
🌙 پاکستان ٹائم: رات 8 بجے
📺 پلیٹ فارم: کے نیوز HD
آئیے جانتے ہیں کہ کس طرح آئس جیسے مہلک نشے نے ہمارے نوجوانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، اور کیسے والدین، اساتذہ، اور سوسائٹی اس تباہی کے خلاف دیوار بن سکتے ہیں۔
💬 اپنے سوالات نیچے کمنٹس میں لکھیں، تاکہ انہیں پروگرام میں شامل کیا جا سکے۔
🚨 خاموشی نہیں، آگاہی ہی بچاؤ ہے! 🚨

20/04/2025

باغ: اوورسیز کمیونٹی لیڈز کے زیر اہتمام شاندار عید ملن پارٹی کا انعقادممتاز شخصیات کی شرکت، سماجی ہم آہنگی اور نیٹ ورکنگ کے فروغ پر زور

31/03/2025

عید الفطر کے پرمسرت موقع پر بنائی گئی ویڈیو سعودی عرب الباحہسے دیکھیے شہباز خلیل کے ساتھ کے نیوز ایچ ڈی پر

31/03/2025

عید الفطر کے پرمسرت موقع پر بنائی گئی ویڈیو سعودی عرب الباحہسے دیکھیے شہباز خلیل کے ساتھ کے نیوز ایچ ڈی پر

‎گاؤں بنی پساری وسطی باغ آزادکشمیر کا شیردل جوان میجر سعد بن زبیر  بلوچستان میں وطن پر قربان ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ شہید کے...
19/03/2025

‎گاؤں بنی پساری وسطی باغ آزادکشمیر کا شیردل جوان میجر سعد بن زبیر بلوچستان میں وطن پر قربان ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔
‎میجر سعد شجاعت اور بہادری کی مثال قائم کرگیا، وطن کا بیٹا وطن پر قربان ہوا۔ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کی دھرتی کا سپوت بزرگوں کی راہ پر چلتے ہوئے منزل پاگیا۔ کیا وجیح اور کڑیال جوان تھا، ہزاروں انسان روز پیدا ہوتے ہیں روزانہ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں لیکن میجر سعد شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ اس نے اپنی خوبصورت جوانی اپنے وطن اور اپنی قوم کے لیے قربان کی۔ یہ کروڑوں میں سے کسی ایک کو نصیب ہوتا ہے۔۔
‎ہم اپنے نوجوان جگر گوشے کی قربانی پر بجا طور پر ناز کرتے ہیں لیکن وہ ہمیں مقروض کرگیا ہے کہ اس کے گرم خون کا بدلہ ہم نے وطن دشمنوں سے لینا ہے۔ اپنے ملک کو اس دھشت گرد فتنے سے پاک کرنا ہے اور ملک کے چپے چپے کی اور اس کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہے۔ ملک کو بیرونی ایجنٹوں اور قوم پرستوں کا صفایا کرنا ہے۔۔۔۔۔ میں اس جوان کے مقدس خون کے پیرے داری کا حلف دیتا ہوں کہ زندگی کے آخری لمحے تک میجر سعد شہید کی راہ پر چلتے ہوئے ملک کی حفاظت کریں گے۔ ان شاءاللہ ۔ میں ،ہءد کے ورثاء کے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل سے نوازے۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔ یہ ہماری دھرتی کا ہیرہ ہم سے جدا ہوا۔ کاش ہماری قوم ان جوانوں کے جذبہ ایمانی کی قدر کرنا سیکھ لے اور دشمن کی سازشوں کا شکار ہونے سے بچ جائے۔۔۔۔
‎الوداع ہمارے شہید الوداع
‎ #پاکستان #کشمیر #شہید

رمضان کے مہینے میں شیطان کو قید کیا جاتا ہے اب شیطان تو قید ہے تو پھر گناہ پر گناہ کیوں ہو رہےپھر اب گناہ کون کروا رہارم...
09/03/2025

رمضان کے مہینے میں شیطان کو قید کیا جاتا ہے
اب شیطان تو قید ہے تو پھر گناہ پر گناہ کیوں ہو رہے
پھر اب گناہ کون کروا رہا
رمضان سے پہلے ہم یہ کہتے پھرتے ہیں شیطان نے ہم سے یہ گناہ کروا دیا اپنی غلطی پھر نہیں مانتے رمضان میں اب شیطان قید ہے اب گناہ کون کروا رہا کبھی سوچا
شیطان سے روز جھگڑتے ہیں لڑتے ہیں جس سے جھگڑنا تھا اس سے جھگڑتے نہیں
روزشیطان سے چگھڑتے ہیں اس نے یہ کروا دیا ایسے کروا دیا اپنے اندر کے شیطان سے جھگڑتے نہیں جو یہ سب گناہ کروا رہا باہر کے شیطان کو قید کرتے ہیں اندر کے شیطان کو قید کرتے نہیں اب جو گناہ کروا رہا ہے تمہارے اندر کا شیطان ہے اندر کا شیطان قید نہیں ہو رہا الزام دوسروں پہ تمہارے اندر کا شیطان ہی تمہیں کامیاب ہونے نہیں دے رہا جب تک تمہارے اندر کا شیطان قید نہیں ہو گا نہ تم گناہ چھوڑ سکتے ہو نہ کامیاب
کامیابی حاصل کرنے اور خود کو پاک کرنے کے لیے اپنے اندر کے شیطان کو قید کرنا پڑے گا پھر کامیابی ملے گی گناہوں سے پھر ہی چھٹکارا حاصل ہو گا-
تحریرپیر ریحان شاہ صاحب

06/03/2025

حویلی کہوٹہ راجہ محمود راٹھور سے

ازاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ استانہ عالیہ بدہال شریف پیر سید شمس الدین گیلانی بدھالوی رحمت اللہ علیہ کہ جگر گوشہ سرکار بدھالوی سجادہ نشین استانہ عالیہ بدھال شریف حضرت پیر سید سعید حسین شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال کر گئے درگاہ بدہال شریف کے گدی نشین و سرپرست سید سعید گیلانی ہزاروں مریدین کی موجودگی آہوں سسکیوں میں سپرد .خاک
،ہر آنکھ اشکبار مریدین دھاڑیں مار کر روتے رہے

04/03/2025

موضوع:عظمت و شان حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا۔۔۔
مدرس؛ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال صدر تحریک اصلاح ملت پاکستان
چیرمین ادارہ تاجداریمن پاکستان مرکزی امیر پاکستان علماء مشائخ اتحاد کونسل

01/03/2025

پرفیکٹ سسٹم اف ایجوکیشن خانپور تقریب یوم والدین سالانہ رزلٹ

21/02/2025

اسلام کا خلاصہ صرف دو منٹ میں

05/02/2025

Address

53 Grange Road

PE39DU

Telephone

+447465847086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNEWS HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share