Balochistan Info

Balochistan Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Info, Media Agency, Quetta.

23/03/2025
*جماعت اسلامی پشاور کے رہنما حاجی حمیدگل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق.  ذرائع*
10/03/2025

*جماعت اسلامی پشاور کے رہنما حاجی حمیدگل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق. ذرائع*

*وڈھ: وڈھ بدرنگ کے قریب کار کو حادثہ خاتون جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی تعلق کوٸٹہ سے بتایا جارہا ہے۔ ہسپتال ذراٸع*
10/03/2025

*وڈھ: وڈھ بدرنگ کے قریب کار کو حادثہ خاتون جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی تعلق کوٸٹہ سے بتایا جارہا ہے۔ ہسپتال ذراٸع*

کوئٹہ. پنجگور کے علاقے کاٹاگری میں مسلح افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ. لیویز ذرائع کوئٹہ. فائرنگ سے تین افراد جانبحق ۔...
09/03/2025

کوئٹہ. پنجگور کے علاقے کاٹاگری میں مسلح افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ. لیویز ذرائع

کوئٹہ. فائرنگ سے تین افراد جانبحق ۔ تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے۔ لیویززرائع

کوئٹہ ۔ مقتولین کی شناخت عبد الستار ولد بجار، زبیر ولد بجار اور تیسرے محمد زمان کے ناموں سے کی گئی ہے۔ لیویز زرائع

مستونگ کردگاپ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کامیاب کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ  ٹریفک کے لیے مکمل  بحال ہ...
09/03/2025

مستونگ کردگاپ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کامیاب کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل بحال ہوگئی

*وڈھ/ بریکنگ نیوز**کمشنر قلات ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر خضدار ، ایس پی خصدار**دیگر حکام کی وڈھ پولیس تھانہ آمد۔۔۔اور بلوچستان ن...
09/03/2025

*وڈھ/ بریکنگ نیوز*

*کمشنر قلات ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر خضدار ، ایس پی خصدار*
*دیگر حکام کی وڈھ پولیس تھانہ آمد۔۔۔اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے ساتھ میٹنگ جاری*

*قوی امکان ہے کہ وڈھ میں جاری کشیدگی، روڈ بلاکنگ، بی این پی رہنماوں پر بنائے گئے مقدمات کے حوالے سے اہم پیشرفت متوقع ہے۔۔۔۔۔۔واضع رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سردار اختر مینگل گرفتاری دینے اور بوگس مقدمات کی خاتمے کے لیے وڈھ پولیس تھانہ میں دھرنا دئیے ہیں۔۔۔*

09/03/2025

9/3/2025
وڈھ اور بولان میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے کوئٹہ منڈی میں صرف
(3) گاڑی ٹماٹر کھڑے ہیں ۔۔اور اج کوئی بھی سبزی کا گاڑی نہیں ایا ہے
سبزی مہنگا ہونے کا خطرہ ہے

دوسرے جانب ایران کا بھی راستہ بند ہے ایران سے تربوز انگور اور سیب اتے تھے وہ بھی مہنگا ہو رہا ہے راستہ گردگارپ کے مقام پر بند ہے وزیراعلی بلوچستان سے اپیل ہے کہ راستے کا کوئی نوٹس لیں,

08/03/2025

سوئی میں ہینڈ گرنیڈ حملے میں بچہ شہید ، دو افراد زخمی

Address

Quetta

Telephone

+447564244278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category