fans page of the legend SULTAN RAHI, REAL KING OF LOLLYWOOD
18/08/2025
ان کا ہی تصور ہے ، محفل ہو کہ تنہائی ۔۔۔۔ سے شہرت پانے والی فلمی اداکارہ ۔۔بھلا کون ؟؟
18/08/2025
آج بھکر میں بارش کے دوران کا انتہائی خوبصورت منظر
18/08/2025
سرگودہا ، راولپنڈی اور ٹیکسلا میں دہشت کی علامت ، مبینہ طور پر 302 کے 12 مقدمات میں ملوث اور سی سی ڈی ٹیموں کو چیلنج کرنے والا عامر شاہ سی سی ڈی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں پار کر دیا گیا ۔۔۔۔
18/08/2025
کسی دور میں ہر گھر میں سنی جانے والے گلوکارہ : کیا آپ کو مسرت نذیر کا کوئی گانا یاد ہے ؟؟؟
18/08/2025
ماضی کی مشہور فلم اداکارہ انجمن نے ایک بار بتایا کہ ملکہ ترنم نور جہاں گانا گانے سے پہلے موسیقاروں سے پوچھا کرتی تھیں کہ یہ گانا کس پر پکچرائز ہو رہا ہے۔ جب انہیں پتا چلتا کہ انجمن پر پکچرائز ہو گا تو وہ خوشی کا اظہار کیا کرتی تھیں۔‘انہوں نے بتایا کہ ایک ملاقات میں ملکہ ترنم میڈم جی مجھے دعا دی کہ ’جا انجمن میری دعا اے، جدوں میرا گانا تیرے تے ہووے لوگ مینوں بُھل جان تینوں یاد رکھن۔‘
18/08/2025
انتہائی خوبصورت اور مختلف انداز : سرائیکی زبان میں ذکر اہل بیت اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
17/08/2025
شیخوپورہ کے علاقہ حافظ آباد میں سفاکیت اور وحشت کی انتہا : مخالفین کی گاڑی پر اندھا دھند فائیرنگ ، تین نوجوان ق، ت،ل ۔۔۔۔مخالفین نے واردات کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی ، م، ق تولین کی میتیں جل کر راکھ ہو گئیں ۔۔۔علاقہ بھر میں سوگ۔۔
17/08/2025
سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے حوالے سے آپ کی رائے کیا ہے ؟ کیا انہیں ایک غیر جانبدار صحافی کہا جا سکتا ہے ؟
17/08/2025
ملکہ ترنم نور جہاں کی وفاؤں کی انتہا کیا تھی ؟؟چند حقائق ملاحظہ کریں
17/08/2025
آج ٹی وی ڈراموں کی سینئر ترین اداکارہ کی اپنے شوہر کے ساتھ یادگار تصویر ۔۔۔ بھلا کون ہیں یہ ؟؟
17/08/2025
اداکارہ نادرہ مرحومہ کی غلام محی الدین کے ساتھ ایک یادگار تصویر
17/08/2025
معروف اداکار افضال احمد المعروف افضال چٹا کی زندگی اور کیرئیر کی کہانی ۔۔عشق میں چوٹ کھا کر کیسے اپنا گھر برباد کر بیٹھے ؟ جانیے
Be the first to know and let us send you an email when 1 Team Sultan: info agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.