Radio Kashmir

  • Home
  • Radio Kashmir

Radio Kashmir ریڈیو کشمیر/کشمیر نیوز / کشمیر نیوز انٹرنیشنل / اردو نیوز coming soon

06/07/2025

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز پر حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے اتوار کو ایک وفد قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی وز....

چچا ملک محمد یعقوب کشمیری، صدر انجمن تاجراں ضلع کوٹلی کی فلسطین کے مظلوموں کے حق میں ہونے والے احتجاج میں شرکت ۔
17/06/2025

چچا ملک محمد یعقوب کشمیری، صدر انجمن تاجراں ضلع کوٹلی کی فلسطین کے مظلوموں کے حق میں ہونے والے احتجاج میں شرکت ۔

17/06/2025

صدر انجمن تاجران ضلع کوٹلی چچا ملک یعقوب کشمیری کی آج شیفیلڈ میں غزہ کے مظلوموں کے حق میں ہونے والے احتجاج میں شریک

اسرائیل پر ایران کی جوابی کارروائی کے بعد کے مناظر۔ #ایران  #اسرائیل
14/06/2025

اسرائیل پر ایران کی جوابی کارروائی کے بعد کے مناظر۔
#ایران #اسرائیل

برینٹ، نارتھ ویسٹ لندن میں گھر میں آگ لگنے سے کھوئی رٹہ، ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والی ماں اور تین بچے جاں بحقلندن کے علا...
25/05/2025

برینٹ، نارتھ ویسٹ لندن میں گھر میں آگ لگنے سے کھوئی رٹہ، ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والی ماں اور تین بچے جاں بحق

لندن کے علاقے برینٹ میں ہفتے کی علی الصبح ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ماں اور اس کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ آگ کا واقعہ اسٹون برج کے ٹیلیٹ کلوز میں پیش آیا، جہاں ریسکیو ٹیموں کو رات 1:20 بجے طلب کیا گیا۔

جاں بحق افراد میں 43 سالہ خاتون، 15 سالہ لڑکی، 8 سالہ اور 4 سالہ دو لڑکے شامل ہیں۔ آگ سے ساتھ جڑے ہوئے مکانات مکمل طور پر جل گئے۔

میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کے باہر سے 41 سالہ ایک شخص کو قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے جو اس وقت پولیس کی حراست میں ہے۔

اسی خاندان کی ایک 70 سالہ خاتون اور ایک نو عمر لڑکی کو بھی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کی حالت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں

25/05/2025

مظفرآباد ❤️
#کشمیر #مظفرآباد

یہ کیا ہو رہا ہے اب؟       #
10/05/2025

یہ کیا ہو رہا ہے اب؟
#

10/05/2025

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی گولہ باری اور ڈرون پروازوں کے خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
کوئی کنفرم کر سکتا ہے؟

10/05/2025

‏پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئیں۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

10/05/2025

‏پاکستان، انڈیا کا فوری سیز فائر پر اتفاق- اسحاق ڈار

10/05/2025

یہ لو دیکھ لو۔
#پاکستان

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Radio Kashmir:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share